ناصر بٹ
-
بچوں کی اسمگلنگ کیس، صارم برنی کی اہلیہ کی ضمانت میں توثیق پر فیصلہ محفوظ
مقدمے کا مرکزی ملزم صارم برنی عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہے
-
عزیر بلوچ کی 12 سالہ بھتیجی پہلی بار منظر عام پر آگئی
والد زبیر بلوچ کی گھر واپسی کے لئے ہاتھ جوڑ کر دہائیاں
-
لیاری گینگ وار کے سرغنہ نے عدالت سے انوکھی فرمائش کردی
ٹی وی پر کیبل نہیں آتا، نیوز چینلز دیکھ سکتا ہوں نہ انٹرٹینمنٹ، آپ خود آکر دیکھیں کتنا ظلم ہورہا ہے، عزیر بلوچ
-
کراچی: سزا سن کر ملزمان کے عدالت سے فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی
فرار ہونے والے دونوں سزا یافتہ ملزمان کیخلاف بوٹ بیسن تھانے میں مقدمہ درج
-
فردوس شمیم نقوی سمیت دیگر رہنماؤں کی ضمانتیں منسوخ، وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عدالت میں پیشی سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کردی
-
پی ٹی آئی اس قابل نہیں کہ خیبر پختونخوا میں حکومت کرے، شرجیل میمن
احتجاج کا مقصد یہ نہیں کہ گن پوائنٹ پر ریاست کو یرغمال بنایا جائے
-
گورنر راج کا مشورہ نہیں دوں گا مگر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا پر حکومت کا اختیار کھوچکی، شرجیل میمن
احتجاج کے دوران جو کچھ ہوا اس نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، سینئر صوبائی وزیر
-
آئینی بینچز کی تشکیل پر اختلاف، سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عمرسیال کی شمولیت سے معذرت
جسٹس عمر سیال نے آئینی بینچ کمیٹی کے سربراہ جسٹس کریم خان آغا کو خط لکھ کرآگاہ کردیا
-
ساکنان شہر قائد عالمی مشاعرہ تنازع، سندھ ہائی کورٹ کا سرگرمیاں روکنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیا
-
الیکشن چوری کا سلسلہ جاری رکھنے کیلیے 26ویں آئینی ترمیم لائی گئی، شاہد خاقان
آئینی ترمیم کو بغیر دیکھے پاس کردیا گیا، مولانا فضل الرحمان کا شکریہ انہوں نے بڑی خرابی سے بچالیا، گفتگو