ناصر بٹ
-
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم
جسٹس صلاح الدین پنہور نے ریمارکس دیئے کہ جو بچے امتحان میں بیٹھے ہیں ان کے ساتھ کوئی کھیل نا کھیلا جائے۔
-
سندھ بار کونسل کا کل عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان
جیل قید شخص نے صوبائی وزیر کو جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے، سندھ بارکونسل
-
کراچی میں قومی اقصیٰ کانفرنس فلسطینیوں کی عملی مدد کا مطالبہ
کانفرنس سے مولانا فضل الرحمان، مفتی منیب، مفتی تقی عثمانی، سراج الحق سمیت دیگر رہنماؤں کا خطاب
-
عزیر بلوچ کے بھائی زبیر کیخلاف مقدمے کی مدعی ارشد پپو کی اہلیہ کو ڈھونڈنے کا حکم
مدعی مقدمہ ارشد پپو کی اہلیہ نے رہائش تبدیل کرلی
-
دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع لے لی
دعا بھٹو نے 2022 میں بھی خلع کے لیے درخواست دی تھی تاہم صلح کے بعد واپس لی تھی
-
سندھ ہائیکورٹ ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے متعلقہ ایس ایس پی کوآئندہ سماعت پر ایم ڈی واٹر کارپوریشن کی عدالت میں پیشی یقینی بنانے کی ہدایت کردی
-
سندھ ہائیکورٹ ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اختیارات معطل
عدالت نے ضلع جنوبی میں عمارت گرانے کے خلاف درخواست پر سماعت 29 اگست پر ملتوی کردی
-
سندھ ہائیکورٹ کےالیکٹرک بلوں میں میونسپل ٹیکس پرحکام سے جواب طلب
مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپوزیشن سے مشاورتی عمل بائی پاس کرتے ہوئے کے-الیکٹرک سے معاہدہ کیا ہے، درخواست میں مؤقف
-
مصطفی کمال کیخلاف نیب ریفرنس بحالی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق یہ ریفرنس بنتا ہی نہیں، احتساب عدالت
-
مشروب ساز کمپنی کے مالک کی بازیابی کیلئے درخواست وزارت داخلہ آئی جی سندھ کو نوٹس
مغوی ذوالفقار احمد کی اہلیہ کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے