ناصر بٹ
-
کراچی4 سالہ بچہ دم گھٹنے سے جاں بحق عدالت نے تایا اور پھپھو کی ضمانت مسترد کردی
مقدمے کے مدعی نے عدالت کے احاطے سے ملزمان کے فرار ہونے پر تشویش کا اظہار کیا
-
کراچی میں ہیٹ ویو وکلا نے کالا کوٹ پہننے سے استشنیٰ مانگ لیا
وکلا کو 10 روز کے لیے بغیر کوٹ کے پیش ہونے کی اجازت دی جائے، جنرل سیکریٹری کراچی بار کا خط
-
کے الیکٹرک نے کراچی کو برباد کردیا حلیم عادل شیخ
شہر میں 18 سے 20 گھنٹے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، صدر پی ٹی آئی سندھ
-
سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
سینئر جج جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے قائم مقام چیف جسٹس محمد شفیع صدیقی سے حلف لیا
-
ہندو جیم خانہ کیس آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
فریقین چاہیں تو ایک ماہ میں اپنی تجاویز دے سکتے ہیں، فریقین کی تجاویز کی روشنی میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا، سپریم کورٹ
-
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں امن و امان کیلئے سخت اقدامات کا حکم
چیف جسٹس عقیل احمد عباسی کی زیر صدارت صوبائی انصاف کمیٹی کا اجلاس، آئی جی، ڈی رینجرز کی بریفنگ
-
نالہ متاثرین بحالی کیسسپریم کورٹ کا پی ای سی سے تعمیراتی لاگت کا تخمینہ لگوانے کا حکم
80 گز کے پلاٹ کی تعمیراتی لاگت 10 لاکھ ہے، چیف سیکریٹری، ہمارے حساب سے 25 لاکھ بنتی ہے، وکیل متاثرین
-
کراچی میں شہباز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دوسری درخواست بھی مسترد
درست معلومات کا تنازع الیکشن کے بعد بھی دیکھا جاسکتا ہے، جسٹس ارشد حسین
-
کے الیکٹرک بلز میں کے ایم سی چارجز کیخلاف درخواست پر مزید دلائل طلب
کے الیکٹرک وفاقی حکومت کے ماتحت ادارہ ہے، صوبائی ٹیکس وصول نہیں کرسکتا، عدالتی معاون
-
ڈکیتی میں گرفتار ڈی ایس پی کے چاچا کا سابق وزیراعلیٰ سندھ کے دوست ہونے کا انکشاف
دوران سماعت گرفتار ڈی ایس پی عمیر طارق کے چاچا سلیم بجاری بھی عدالت میں موجود تھے