ناصر بٹ
-
ڈکیتی میں گرفتار ڈی ایس پی کے چاچا کا سابق وزیراعلیٰ سندھ کے دوست ہونے کا انکشاف
دوران سماعت گرفتار ڈی ایس پی عمیر طارق کے چاچا سلیم بجاری بھی عدالت میں موجود تھے
-
پورا پاکستان فلسطینیوں کیساتھ کھڑا ہے فضل الرحمٰن
دنیا میں طاقت کا توازن ہونا چاہیے،الیکشن میں دوبدو مقابلہ ہوگا، سربراہ جے یو آئی
-
پچھلے 15 سال میں جو تباہی سندھ میں ہوئی کہیں نہیں ہوئی سندھ ہائیکورٹ
شکار، جیکب آباد، کندھ کوٹ، لاڑکانہ اور دیگر شہروں کا تو برا حال ہے، عدالت
-
بلدیہ فیکٹری جلانے کا فیصلہ ایم کیو ایم قیادت کی منظوری کے بغیر ممکن نہیں سندھ ہائیکورٹ
گمراہ کن ایف آئی آر کے ذریعے اصل مجرموں کو تحفظ فراہم کیا گیا، عدالت
-
کراچی اسکول میں جنسی ہراسانی کیس میں گروہ ملوث ہونے کا انکشاف
خواتین سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں گرفتار پرنسپل 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی کی درخواست پر آئی جی کو نوٹس
بلال شاہ ایک ہفتہ قبل لندن سے کراچی پہنچے تھے۔
-
لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے وفاقی حکومت کو اقدامات کا حکم
لاپتا افراد وفاقی وزارت داخلہ کے جس بھی ماتحت ادارے کے پاس ہوں تلاش کرکے رپورٹ پیش کی جائے، سندھ ہائیکورٹ
-
ہاؤسنگ اسکیم کے نام پر کیرتھر نیشنل پارک پر قبضہ ہو رہا ہے سندھ ہائیکورٹ
صدیوں پرانے گوٹھ ختم اور لوگوں کو بے دخل کیا جا رہا ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ
-
ایم کیو ایم کارکن 6 سال بعد بازیاب ہوکر سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا
مجھے کچھ نہیں معلوم کون لے کر گیا تھا، جاوید خان
-
سندھ بھر میں سود کے کاروبار سے منسلک افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
آئی جی سندھ کارروائی کرکے 26 ستمبر تک رپورٹ پیش کریں، سندھ ہائی کورٹ