US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ خیبر پختونخوا کی وجہ سے تحریک انصاف کو حکومت ملی وہ سیاست اوراقتدار سازی کی رمز سے ناواقف ہیں۔
بہت سے اہل اور غیر معمولی افسروں کو چھوٹے محکموں میں تعینات کر کے ان کی صلاحیتوں کو ضائع کیا جا رہا ہے۔
آصف زرداری اور حمزہ شہباز کی گرفتاری متحدہ اپوزیشن کی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک کا نکتہ آغاز بھی ہے۔
محکمہ ایکسائز نے موٹر وہیکل رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلیے ’’ایکسپریس سروس ‘‘ متعارف کروانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
پنجاب حکومت کی ابتک کی کارکردگی عوام کیلئے تو غیر تسلی بخش ہی ہے۔
ن لیگی حکومت نے آنے والی حکومت کے خلاف معاشی جال بچھا دیا تاکہ وہ اڑنے نہ پائے۔
اسمگلنگ کی مد میں450 ارب،انڈرانوائسنگ سے سالانہ 200 ارب کا نقصان ہونے کے باوجود حکومت نے موثراقدامات نہ کیے۔
عمران خان کی خواہش ہو گی کہ علیم خان کسی نہ کسی حیثیت میں پنجاب حکومت کے معاملات میں حصہ ڈالیں۔
پیپلز پارٹی کی صورتحال ن لیگ سے بھی زیادہ خراب دکھائی دے رہی ہے۔
ن لیگ کے زیر اثر اضلاع مشکل ہدف ثابت ہونگے، پی پی ن لیگ کیخلاف عدالتی فیصلوں سے تحریک انصاف جیتنے کیلیے پرامید ہے