رضوان آصف
-
پنجاب میں سرکاری گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز
گندم کی ممکنہ نئی امدادی قیمت 4 ہزار ہونے اور اوپن مارکیٹ کی قیمت کا فرق کم کرنے کیلیے اضافہ ناگزیر ہے، سرکاری ذرائع
-
گندم کی یکساں امدادی قیمت پر پاسکو پنجاب اور سندھ میں ڈیڈلاک برقرار
سندھ اور پنجاب کی امدادی قیمت میں ایک ہزار روپے کا فرق اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کو بڑھائے گا
-
وزیر اعظم کا حکم پنجاب کیلیے26 ہزار ٹن گندم یومیہ کوٹہ بحال
باردانہ کے خام مال درآمد کیلیے فوری ایل سیز کھولنے کی ہدایت کر دی گئی
-
وفاق نے قبل از وقت رعایتی قیمت پر 2 لاکھ ٹن درآمدی گندم فراہم کردی
کابینہ کی پاسکو معاہدہ کی منظوری، ٹرکنگ پوائنٹس، 26 ہزار ٹن یومیہ کوٹہ
-
پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے
نجی گندم کی قیمت 5200 من، 15 کلو نجی آٹے کا تھیلا 2100 روپے کا ہو گیا
-
اسمگلنگ سرکاری و نجی گندم وآٹا قیمتوں کا فرق گھٹانے پرغور
کے پی آٹا اسمگلنگ سے پنجاب میں بحران کا خدشہ، روک تھام کے لیے نئی حکمت عملی تجویز
-
گندم ریکارڈ مہنگی قیمت 4100 روپے فی من ہو گئی
پنجاب میں فلورملزکو یومیہ18600ٹن کی بجائے 21 ہزار ٹن گندم دی جائے گی
-
پاکستان پالتو کتوں کے معیار میں ابھی عالمی سطح پر نہیں پہنچا
ملک میں جانوروں کے تمام نجی کلینک رجسٹرڈہونے چاہیں، معروف تاجرفرحان انورکے ساتھ کتے پالنے کے شوق پرمعلومات افزاء گفتگو
-
وفاقی کابینہ اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت خرید 3200 روپے ہونے کا امکان
قیمتوں میں یہ بڑا فرق برقرار رہا تو پنجاب سے لاکھوں ٹن گندم سندھ اسمگل ہونے کو روکنا ناممکن ہوگا
-
وفاق پنجاب کو 5 سندھ 3 کے پی کو 2 لاکھ ٹن امپورٹڈ گندم دے گا
ڈیڈ لاک ختم، وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دے دی