رضوان آصف
-
مہنگی کھاد گندم کا پیداواری ہدف پورا نہ ہونے کا خدشہ
امدادی قیمت کا اعلان بھی نہیں ہوا، کسان متبادل فصلیں کاشت کرنے لگے
-
گندم درآمد پر وفاق پنجاب میں الجھاؤ معاملہ ای سی سی ایجنڈے سے ’’آؤٹ‘‘
فوڈ لائسنس والی 26700 دکانوں میں سے 40 فیصد پر نمائشی کاروبار، آٹا بحران کا خدشہ
-
وفاق کا پنجاب کو گندم دینے سے انکار آٹا بحران بڑھنے کا خدشہ
پاسکو نے سندھ، پختونخوا، بلوچستان ،گلگت کو گندم دینی ہے، وفاق کا پنجاب کو مراسلہ
-
ڈار اور ڈالر کے درمیان دنگل شروع پنجاب میں تبدیلی کی کوششیں جاری
پنجاب میں حکومتی تبدیلی کیلئے ’’باریک کام ‘‘ جاری ہے
-
گندم سستی ہونے پر آٹا کی قیمتوں میں نمایاں کمی
محکمہ خوراک پنجاب نے فلورملز کے یومیہ گندم کوٹہ میں10 فیصد اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے
-
پنجاب سندھ سرکاری گندم مہنگی ہونے سے آٹے کی قیمت میں اضافہ
فلور ملز نے قیمتیں کنٹرول رکھنے کے لیے یومیہ گندم کوٹہ بڑھانے کا مطالبہ کردیا
-
سیاسی عدم استحکام کے باعث رسد و طلب متاثر آٹے کے بحران کا خدشہ
عالمی منڈ ی میں پاکستانی تاجروں کو370 ڈالر فی ٹن تک قیمت کی پیشکش کے باوجود امپورٹرز گندم کی نجی درآمد سے گریزاں
-
حکومت کا 20 کلو آٹے کا تھیلا 300روپے سستا کرنے 20 لاکھ ٹن گندم منگوانے پر غور
ممکنہ قیمت 1ہزار تا1050 روپے مقرر کیے جانے کا امکان، قیمتوں کے اطلاق پر حکومت فی تھیلا 600 روپے سبسڈی برداشت کریگی
-
سستا آٹا فراہمی گندم خریداری ہدف میں 10لاکھ ٹن اضافہ
ہدف 1کروڑ بوری بڑھا دیا گیا، محکمہ خوراک 45لاکھ ٹن گندم خریدے گا
-
سابق دور کے گندم اور آٹا بحرانوں کی تحقیقات کا فیصلہ
مبینہ طور پر کم قیمت والے متعدد ٹینڈرز منسوخ کر کے مہنگے ٹینڈرز کو منظور کیا گیا