رضوان آصف
-
سابق دور کے گندم اور آٹا بحرانوں کی تحقیقات کا فیصلہ
مبینہ طور پر کم قیمت والے متعدد ٹینڈرز منسوخ کر کے مہنگے ٹینڈرز کو منظور کیا گیا
-
عمران خان عید کے بعد لانگ مارچ اور دھرنے کی کال دے سکتے ہیں
یہ لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ کر دھرنے میں تبدیل کرنے کے متعلق بھی پی ٹی آئی قیادت فیصلہ کر چکی ہے
-
یوکرین جنگ عالمی منڈی میں گندم کی قیمت 75 ڈالر فی ٹن بڑھ گئی
دو روز قبل یوکرین میں گندم کی قیمت 325 ڈالر فی ٹن تھی جو گزشتہ روز 400 ڈالر پر جا پہنچی
-
پنجاب گندم کی امدادی قیمت خرید 2200 روپے من کی سفارش پر وفاقی معاشی ٹیم کو تحفظات
پنجاب حکومت کا موقف ہے کہ قیمت نہ بڑھائی گئی تو محکمہ خوراک اپنا خریداری ہدف مکمل نہیں کر سکے گا
-
وفاق کی صوبوں کو فلور ملز کیلیے گندم کوٹہ بڑھانے کی ہدایت
صوبائی حکومتیں فوری طورپرفلورملز کیلئے سرکاری گندم کی ہرممکن زیادہ ریلیزکو یقینی بنائیں،وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی
-
سندھ اور کے پی میں گندم و آٹا مہنگا پنجاب پر دباؤ بڑھ گیا
سستے آٹے کی پشاور اسمگلنگ اور کراچی کی ڈیمانڈ نے پنجاب میں گندم کا ریٹ بڑھا دیا
-
پنجاب میں دیسی آٹا چکیوں کو سرکاری گندم مہیا کرنے کی منظوری
پنجاب میں لائسنس رکھنے والی آٹا چکی کو یومیہ 5 بوری سرکاری گندم کوٹہ دیا جائے، سرکلر جاری
-
این اے 133 کا ضمنی انتخاب پی ٹی آئی اور ن لیگ میں بڑا سیاسی معرکہ ہوگا
کنٹونمنٹ الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے پر ن لیگ فیورٹ سمجھی جا رہی ہے
-
پنجاب میں سرکاری گندم اجراء کا تنازع حل کابینہ نے پالیسی میں ترامیم منظور کرلیں
11 اکتوبر سے فلور ملز کو نئی پالیسی کے تحت سرکاری گندم کا کوٹہ دیا جائے گا
-
ملک میں زکوٰۃ لینے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ
بینک سیونگ ڈپازٹس میں کمی،کٹوتی سے استثنیٰ لینے کے باعث زکوٰۃ ادائیگی متاثر