یوسف عجب بلوچ
-
ہربوئی کے جنگلات بھی حکومتی توجہ کے منتظر ہیں
ہرسال شجرکاری کے نام پربلوچستان میں ہزاروں درخت لگائے جاتے ہیں مگر افسوس، ہربوئی میں کہیں پر بھی شجر کاری نہیں کی جاتی
-
ان پڑھ اور میٹرک پاس نمائندوں سے قانون سازی کی امید
گوکہ مایوسی کفر ہے، مگر ان حالات میں میٹرک پاس اور ان پڑھ قانون سازوں سے کسی خیر کی توقع نہیں کی جاسکتی
-
کیا بلوچستان میں انتخابات شفاف تھے
جہاں سے شکایات موصول ہورہی ہیں وہاں شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں ورنہ لوگوں کا انتخاب نامی سیاسی عمل سے اعتماد اٹھ جائے گا
-
بلوچستان کے ننھے مصور
قلات میں دو ننھے پینٹر اور خطاط محمد یاسین اور خدا بخش نے اپنے ہم عمروں و دیگر کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے