مولانا سیّد شہنشاہ حُسین نقوی
-
بے مثل و بے مثال ہے سیرت حسینؓ کی
اِن جری اور سرفروش مردانِ خدا کو ہمارا سلام ہو، جنہوں نے اپنے چراغِ زندگی کو گُل کرکے قندیلِ اسلام کو فروزاں رکھا
-
انبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائی
ایک مشہور ماہرِ نفسیات کا قول ہے کہ کسی قوم میں دُعا و زاری کا فقدان اُس ملّت کی تباہی کے مترادف ہے
-
دلِ مردہ دل نہیں ہے۔۔۔۔۔
تحریر و تقریر میں اثر اور تاثیر درحقیقت سیرت و کردار کی بلندی سے عبارت ہیں
-
خسارے سے کیسے بچا جاسکتا ہے۔۔۔
وہ رُوح خسارے میں ہے جس میں ایمان نہیں ہے، وہ جسم خسارے میں ہے جس کا عمل صالح نہیں ہے
-
کام یاب ترین زندگی کے راہ نما اُصول
تمہارے اور اﷲ کے درمیان جو رشتہ ہے اُس سے زیادہ مضبوط کوئی رشتہ نہیں ہوسکتا، شرط یہ ہے کہ تم اُسے تھام کر رکھو
-
رزق کے خزانے
’’دیانت داری رزق لاتی ہے جب کہ خیانت فقر لے کر آتی ہے۔‘‘
-
آسان اسلامی شادی
ہمارے یہاں جہیز کا بوجھ لڑکی کا باپ اُٹھاتا ہے، جب کہ یہ ذمّے داری داماد کے سر پر رکھی گئی ہے
-
ملیکۃ العرب سیّدۃ التّجار حضرتِ سیّدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا
کائنات میں سب سے افضل بی بی فاطمہؓ، سیّدۃ النساء العالمینؓ،اُن کی ماں خدیجہؓ ہیں
-
دُعا و مناجات
’’عزیز وہ ہے جسے تیری عبادت عزت عطا کرے۔‘‘
-
اخلاصِ نیّت فضائل و برکات
جس چیز میں خدا کا رنگ ہے وہ باقی رہنے والی ہے اور جس چیز میں خود نمائی ہوگی، اُس کا کوئی عوض انسان کو نہیں ملے گا