مولانا سیّد شہنشاہ حُسین نقوی
-
دنیا و آخرت کی کامیاب زندگی
سوائے چار نکاتی منصوبے پر عمل کرنے والے لوگ، سارے انسان خسارے میں ہیں۔
-
ایک ہَوں مُسلم حَرم کی پاسبانی کے لیے ۔۔۔۔
اﷲ تعالی ہم سب کو اتحاد و اتفاق سے رہنے کی توفیق کرامت فرمائے۔
-
رحمتِ عالم شافع محشر ﷺ
’’اﷲ تعالیٰ نے آنحضرت محمد ﷺ کو نبی ِبرحق بنا کر بھیجا تاکہ وہ لوگوں کو بندوں کی عبادت سے نکال کر اﷲ کی عبادت کرائیں۔
-
دُعا کیا اور کیسے مانگنی چاہیے
جتنے پست ہم ہیں، اُتنی پست ہماری نگاہ، اُتنی ہی پست ہماری حاجَت ہے۔
-
عظمتِ والدین
اﷲ اور رسول اﷲ ﷺ تک پہنچنے کے لیے ماں اور باپ زینے کی پہلی سیڑھی ہیں
-
شیریں گفتاری
حضرت علی کرم اللہ وجہہٗ فرماتے ہیں ’’انسان اپنی زبان کے نیچے چُھپا ہوا ہے۔‘‘
-
حُسنِ معاشرت
’’ لوگوں کے ساتھ ایسا میل جول رکھو کہ مرجاؤ تو لوگ گِریہ کریں اور زندہ رہو تو تمہارے مشتاق رہیں۔‘‘
-
انسانیت کی فلاح مصطفے ﷺ
ایک شب کا ذِکر کیا اے جانے والے عرش پر: تیری ساری زندگی معراج ہی معراج ہے۔
-
توبہ و استغفار
اور وہ لوگ جب (اتفاقاً) کوئی بُرائی کر بیٹھتے ہیں تو اﷲ کو یاد کرتے ہیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں
-
بعد از خدا بزرگ تُوئی
نبی کریم ﷺ نے کبھی کسی کو بددُعا نہیں دی، سخت ترین دشمنوں کو بھی دعا دی۔