صادق مصطفوی
-
جون خون اور قانون
انصاف تو دور کی بات ہے ابھی تک تو حکومت کی طرف سے کوئی قانون سازی ہی ہوتی نظر نہیں آرہی
-
الیکشن 2018 چیف کا مقابلہ چیف سے تو نہیں
کیا نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک اور جسٹس ثاقب نثار میں تصادم کے بغیر الیکشن ممکن ہوں گے؟
-
نواز شریف نظریاتی یا مالیاتی
بطور صوبائی وزیر خزانہ عملی سیاست میں قدم رکھنے والے میاں محمد نواز شریف 38 سال تک نظریاتی نہیں تھے تو کیا تھے؟
-
الیکشن سے پہلے نیویارک یا پیرس نہیں علاج والا لندن چاہیے
پاکستانی سیاستدانوں کے لندن میں علاج پر جتنا سالانہ خرچہ ہوتا ہے، اس سے پاکستان میں ہی لندن والا اسپتال بن سکتا ہے
-
زینب کے بعد مبشرہ سوموٹو نہیں انصاف چاہیے
اعدادوشمار میں وہی کیس آتے ہیں جو پولیس ریکارڈ میں درج ہیں ورنہ بیشتر تو سیاسی بناء پر ریکارڈ کا حصہ ہی نہیں بن پاتے
-
سمجھدار لوگوں کی سمجھدار آگ
بس بہت ہوا! اب اس سمجھدار آگ سے ریکارڈ جلنے یا جلانے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے