طالب فریدی
-
موسم کی بہتری کے بعد لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معمول پر آگیا
گزشتہ رات ہونے والی بارش اور آندھی کے باعث 30 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یا منسوخ ہوئیں
-
بھارتی ایئر لائنز کو پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے کتنا نقصان پہنچا؟
پابندی کی وجہ سے اب تک 850 سے زائد بھارتی پروازیں متاثر ہوئیں، ایوی ایشن ذرائع
-
پہلگام واقعہ کے بعد پاک بھارت کشیدگی: ملک کے تمام ایئر پورٹس پر سیکیورٹی سخت کر دی گی
بھارتی فضائی حدود سے آنے اور جانے والی تمام غیرملکی ایئر لائینز کی کڑی نگرانی کی جانے لگی ہے
-
پاک بھارت کشیدگی؛ پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار ذخیرہ کرنے کے احکامات
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور آئل ریفائنری کو ڈیزل و جیٹ فیول کی زیادہ سے زیادہ دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت
-
ریلوے پولیس کو دیگر فورسز کی طرح ڈیجٹلائز کرنے کا فیصلہ
نفری پوری کرنے کیلیے 500 بھرتیوں کا عمل مکمل ہوگیا، دسمبر تک 1 ہزار مزید بھرتیاں ہونگی، آئی جی ریلوے رائے محمد طاہر
-
ریلویز پولیس کو دیگر فورسز کی طرح ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ
ریلویز پولیس کا اپنا ڈیٹا سرور ہوگا اور تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کیا جائے گا، آئی جی ریلویز
-
ریلوے ٹریک بحال ہونے کے 9 ماہ بعد سبی سے ہرنائی پہلی ٹرین کی کامیاب آزمائش
گزشتہ سال بارشوں کے بعد ٹریک بری طرح سے خراب ہوگیا تھا
-
لاہور: قبضہ مافیا کیخلاف ریلوے کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن، 50 ارب مالیت کی اراضی واگزار کروا لی
واگزار کرائی گئی 25 ایکڑ زمین پر ایک ہاؤسنگ سوسائٹی، 5 فیکٹریاں،7 مارکیاں اور 2 پیٹرول پمپ بنے ہوئے تھے
-
بلوچستان سے آنے اور جانے والی ٹرینوں میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی، آئی جی ریلوے
سیکیورٹی اہلکاروں کو جدید اسلحہ اور رات کی تاریکی میں دور تک دیکھنے والی دوربین بھی فراہم کی گئی ہیں، آئی جی
-
لاہور ایئرپورٹ پر سخت اسکریننگ، گداگری میں ملوث مسافروں کے خلاف کارروائیاں
گرفتار 76 مسافروں کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کیا گیا ہے، ترجمان ایف آئی اے