طالب فریدی
-
ریلوے ملازمین کیخلاف ایف آئی آر کیلیے متعلقہ افسر کی اجازت لازمی قرار
ریلوے انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
پاکستان ریلویز نے ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا
نوٹیفیکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 5 فروری سے ہوگا
-
نجی کمپنی کا عملہ مبینہ طور پر مسافروں کے سامان میں منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے میں ملوث
جدہ اورریاض منشیات کیس میں ملوث کمپنی کے عملے کو متعلقہ اداروں نے گرفتار کر لیا، مزید گرفتاریوں کیلیے کارروائیاں جاری
-
سرسید ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی
پٹڑی کا ایک حصہ ٹوٹا ہونے کی اطلاع پر ٹرین ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین کو روک لیا
-
دنیا میں ڈاک ٹکٹ کا آغاز اور پاکستان میں اس کی تاریخ
ابتدا میں ٹکٹ کی رقم ڈاک بھیجنے والا نہیں بلکہ وصول کرنے والا ادا کرتا تھا
-
پاکستان ریلوے نے ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی
آن لائن ٹکٹوں کا ٹرین کی روانگی کے بعد کوئی ریفنڈ نہیں دیا جائے گا
-
شالیمار ایکسپریس ٹرین حادثے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
ٹرین شاہدرہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتری، ترجمان ریلویز
-
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے سفر کرنے والے مسافروں کیلیے بڑی خوشخبری
نئے ٹرمینل پر مسافروں کو لمبی قطار یا انتظار نہیں کرنا پڑے گا جبکہ سامان گم ہونے کا خطرہ بھی کم ہو جائے گا
-
ریلوے کی 13ہزار ایکڑ اراضی سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے قبضے میں ہونے کا انکشاف
ریلویز کی اراضی پر قبضہ کرکے قبضہ مافیا ماہانہ کروڑوں روپے کما رہا ہے
-
لاہور جی پی او میں 120 سال سے خاموش تاریخی گھنٹہ
اس گھنٹے کی تنصیب کا مقصد ڈاک کی آمد و روانگی کی اطلاع دینا تھا