طالب فریدی
-
لاہور کا 100 سال سے زائد قدیم تاریخی ریلوے اسٹیشن کھنڈر میں تبدیل
قابض برطانوی فوج کی نقل و حمل بھی اسی ریلوے اسٹیشن سے ہوتی تھی
-
سوشل میڈیا کے تیز دور میں بھی لیٹر باکس اپنا کام کیے جا رہا ہے
پورے پاکستان میں آج بھی 10 ہزار کے قریب مختلف رنگوں کے لیٹر باکس موجود ہیں
-
ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت سے لاکھوں زندگیوں کو خطرات
اوگرا نے شکایات موصول ہونے پر گرینڈ آپریشن شروع کردیا
-
قطر ایئرویز کے پاکستان بھر میں دفاتر بند
دفاتر بند ہونے سے براہ راست ٹکٹوں کی فروخت ختم ہوجائے گی
-
بابائے جمہوریت نواب زادہ نصراللہ خان کی رہائش گاہ سیاسی سے تجارتی مرکز میں بدل گئی
نوابزادہ نصراللہ خان کی وفات کے بعد ان کے گھر کو گرا کر بڑا پلازہ بنا دیا گیا ہے، جہاں پر کئی دکانیں کھل چکی ہیں
-
پی آئی اے کی برطانیہ پروازوں سے پابندی ہٹوانے کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی متحرک
برطانیہ کے لیے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن فروری میں بحال ہونے کا امکان ہے، ذرائع
-
نواز شریف کے پوتے کی شادی میں بھارتی شخصیت چند گھنٹے کیلیے آکر ممبئی واپس روانہ
بھارتی بزنس ٹائیکون اہلیہ کے ساتھ ممبئی سے لاہور آئے اور جاتی امرا پہنچ کر شریف خاندان کو مبارک باد دی
-
غیر معیاری ایل پی جی فروخت کرنیوالی بڑی کمپنیوں پر بھاری جرمانے
ان کمپنیوں کی فراہم کردہ گیس مقررہ معیار پر پوری نہیں اتری
-
چکوال کے رجیان آئل فیلڈ میں نیا پمپ نصب، تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک ہزار بیرل اضافہ
اضافے کے بعد رجیان فیلڈ کی مجموعی پیداوار 2 ہزار 5 سو بیرل یومیہ تک پہنچ گئی ہے، ترجمان او جی ڈی سی ایل
-
ریلوے دفتر لاہور میں لگی سوا تین سو سال پرانی نایاب گھڑی
نایاب گھڑی کو چلانے کے لیے ریلوے انتظامیہ نے باقاعدہ ایک ملازم بھی رکھا ہے