طالب فریدی
-
لاہور ایئرپورٹ پر جدہ سے آئے مسافر سے لاکھوں مالیت کی اسمگل شدہ ادویات برآمد
حکام نے کینسر اور گردوں کے ٹرانسپلانٹ میں استعمال ہونے والی لاکھوں مالیت کی ادویات کو برآمد کر لیا
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں غیر اعلانیہ اضافہ، غریب عوام رُل گئے
منافع خوروں نے 248 روپے فی کلو کی سرکاری قیمت کو ہوا میں اڑاتے ہوئے شہری علاقوں میں 350 روپے فی کلو فروخت شروع کردی
-
ریلوے اسٹیشنز کی سولرائزیشن کا آغاز
گجرات اور گجرانوالہ اسٹیشنز کی سولرآئزیشن کا کام جاری ہے، ریلوے حکام
-
ریلوے کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان
سفری مسائل کو کم کرنے کے لیے 25 رمضان سے خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی، وزیر ریلوے
-
رمضان آتے ہی ایل پی جی مافیا بے قابو، مقررہ نرخ کے بجائے من مانی قیمت کی وصولی
248 روپے کی ایل پی جی 290 روپے تک میں فروخت، پانچ دن میں ایل پی جی مافیا نے کم ازکم ڈیڑھ ارب روپے اضافی وصول کرلیے
-
ریلویز پولیس بھرتی؛ امتحان میں شامل ہونے والا امیدوار جعلساز سمیت گرفتار
ملزم اصل امیدوار کی جگہ کانسٹیبل کے فزیکل امتحان (دوڑ) میں شریک ہونے کے لیے ٹیسٹ سینٹر پہنچا تھا
-
پیٹرولیم مصنوعات میں ملاوٹ کا کاروبار عروج پر، عوام خریدنے پر مجبور
لوگوں کی کروڑوں و اربوں روپے مالیت کی قیمتی گاڑیاں اور موٹر سائیکل سمیت دیگر ٹرانسپورٹ خراب ہونے لگیں
-
سوشل میڈیا پر فراڈ کے نت نئے طریقے، سیکڑوں متاثرین نیب پہنچ گئے
دھوکے بازوں نے مختلف بہانوں سے عوام کو انکی عمر بھر کی جمع پونجی سے محروم کردیا
-
قدیم اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ پاکستان ریلوے اکیڈمی والٹن
یہاں سے تعلیم حاصل کرنے والے کسی بھی ملک میں اپنی تعلیمی قابلیت پر ملازمت حاصل کر سکتے ہیں
-
ریلوے ملازمین کیخلاف ایف آئی آر کیلیے متعلقہ افسر کی اجازت لازمی قرار
ریلوے انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا