طالب فریدی
-
والٹن ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کی آمدورفت بتانے والا 200سال پرانا میگنٹ ٹیلی فون
قدیم ترین سسٹم نے آج کے جدید ترین ٹیکنالوجی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
-
پاکستان ریلوے کی 400 کے قریب مسافر اور مال بردار ٹرینیں لاپتا ہونے کا انکشاف
1980 تک پاکستان ریلوے 400 سے زائد مسافر اور مال بردار ٹرینیں چلایا کرتا تھا، اب تعداد 100سے 110 تک رہ گئی ہے۔
-
لاکھوں ڈاکٹر، اکاؤنٹنٹ، آئی ٹی ایکسپرٹ اور انجنیئر ملک سے باہر چلے گئے
یہ لوگ سرکاری خزانے میں 15 ارب روپے کے قریب پروٹیکٹر اینڈ امیگریشن کی فیس کی مد میں جمع کراگئے
-
ریلوے پولیس میں بھرتی کے لیے دوڑ کے ٹیسٹ میں 75 فیصد لڑکے لڑکیاں فیل
جنہوں نے دوڑ مکمل کی وہ بھی ہانپتے ہوئے گرگئے جنہیں فوری طبی امداد دی گئی، ڈی آئی جی ریلوے نے دوڑ مکمل کرلی
-
پی آئی اے پائلٹ کی سنگین غفلت، مرکزی رن وے کے بجائے غلط رن وے پر جہاز اتار دیا
سنگین غفلت و لاپرواہی پر کپتان اور فرسٹ آفیسر کو گراؤنڈ کرکے تحقیقات شروع کردیں، پی آئی اے انتظامیہ
-
لاہور کا 100 سال سے زائد قدیم تاریخی ریلوے اسٹیشن کھنڈر میں تبدیل
قابض برطانوی فوج کی نقل و حمل بھی اسی ریلوے اسٹیشن سے ہوتی تھی
-
سوشل میڈیا کے تیز دور میں بھی لیٹر باکس اپنا کام کیے جا رہا ہے
پورے پاکستان میں آج بھی 10 ہزار کے قریب مختلف رنگوں کے لیٹر باکس موجود ہیں
-
ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت سے لاکھوں زندگیوں کو خطرات
اوگرا نے شکایات موصول ہونے پر گرینڈ آپریشن شروع کردیا
-
قطر ایئرویز کے پاکستان بھر میں دفاتر بند
دفاتر بند ہونے سے براہ راست ٹکٹوں کی فروخت ختم ہوجائے گی
-
بابائے جمہوریت نواب زادہ نصراللہ خان کی رہائش گاہ سیاسی سے تجارتی مرکز میں بدل گئی
نوابزادہ نصراللہ خان کی وفات کے بعد ان کے گھر کو گرا کر بڑا پلازہ بنا دیا گیا ہے، جہاں پر کئی دکانیں کھل چکی ہیں