میاں اسلم
-
جھوٹی خبر پر 30 لاکھ ہرجانہ پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت قانون منظور
بل کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر ہوگا، صحافیوں کا شدید احتجاج، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
-
عمران خان کا پرویز الہٰی سے ق لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کی خواہش کا اظہار
پرویز الہٰی نے اس حوالے سے مشاورت کے لیے (ق) لیگ کا اعلی سطح اجلاس اپنی رہائش گاہ پر طلب کرلیا ہے، ذرائع
-
پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی سے اعتماد کے 186 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب
اعتماد کے ووٹ کیلیے قرارداد میاں اسلم اقبال اور راجہ بشارت نے پیش کی، اسپیکر نے 186 ووٹ حاصل کرنے کا اعلان کردیا
-
قیادت نے پنجاب اور کے پی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی منظوری دے دی فواد چوہدری
جمعہ کو پنجاب اور ہفتے کو خیبر پختون خوا کا پارلیمانی اجلاس ہوگا جس کے بعد دونوں اسمبلیوں کو توڑ دیا جائے گا
-
ہاشم ڈوگر نے وزیرداخلہ پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
چند ناگزیر ذاتی اور طبعی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہورہا ہوں، ہاشم ڈوگر
-
جہانگیر ترین 16 اپریل کو پاکستان واپس پہنچیں گے
ڈاکٹرز نے جہانگیر ترین کو سفر کی اجازت دے دی ہے، عون چوہدری
-
ترین گروپ کا ’ دیکھو انتظار کرو ‘ کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ
جہانگیرترین گروپ کا مشاورتی اجلاس ، اپوزیشن اور حکومتی اتحادیوں کی ملاقاتوں پر غور
-
پارکوں میں سیکیورٹی گارڈ تعینات اورکیمرے لگانے کا فیصلہ
خواتین اورفیملیزکے لیے ہفتے میں ایک دن مخصوص کرنے کی تجویز بھی زیر غور
-
عمران ترین معاملات مزید بگڑنے سے روکنے کیلیے کابینہ ارکان متحرک
وزیر اعظم کو پوائنٹ آف نو ریٹرن سے بچنے کا مشورہ، صورتحال نارمل کرنے کی کوششیں
-
جہانگیرترین نے ہم خیال اراکین کو بیان بازی سے روک دیا
عمران اور جہانگیر ترین میں ملاقات کرانے کیلیے وفاقی کابینہ اور پارٹی رہنمامتحرک