US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
نمودو نمائش صرف دولت کی حد تک ہی محدود نہیں بلکہ یہ ہماری عبادتوں اور نیکیوں میں بھی عام ہے
اگر آپ خاموشی کو سننا سیکھ جائیں گے تو پھر آپ پر فکر و تدبر کی نئی راہیں اور زندگی کے اسرار کھلنا شروع ہوجائیں گے
آج ہماری زندگیوں میں جو انتشار اور بے چینی نظر آتی ہے اس کا ایک ہی سبب ہے اور وہ ہے فطرت سے دوری
اللہ کے در سے امید ہی انسان کو مایوسی کے اندھیروں میں سے نکال کر اجالے میں داخل کرتی ہے
ان ستاروں پر جگتیں تو لگائی جاسکتی ہیں لیکن ان پر فخر نہیں کیا جاسکتا
اپنی ظاہری شخصیت کو جاندار بناکر سیلفی لینے کے بجائے اپنے کردار کو مضبوط اور خوبصورت بناکر سیلفی لیجیے
یہ زندگی ایک امتحان ہے، اس میں سرخرو اور کامیاب ہونے کےلیے جدوجہد کرنا ضروری ہے
استاد کی تعلیم اور ماں کی تربیت دونوں مل کر ہی بچے کو ایک روشن اور کامیاب مستقبل کی شاہراہ پر ڈال سکتے ہیں
آج کا انسان جذبات اور احساسات کے ساتھ ساتھ عقل اور ذہنی سکون سے بھی محروم ہوتا جارہا ہے
گزرے ہوئے سال میں وہ تمام نعمتیں جو آپ نے حاصل کیں ان کا شمار کیجئے اور اپنے اللہ کے شکرگزار ہوں