ویب ڈیسک
-
یمن؛ کابینہ کے استعفے کے بعد سلیم صالح نئے وزیراعظم مقرر
یمن کے سابق وزیراعظم احمد عواد نے حکومت میں تبدیلیوں سمیت مشکلات کے پیش نظر استعفیٰ دے دیا تھا، رپورٹ
-
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب
صدر زرداری نے پانچ مئی کو اجلاس طلب کیا ہے
-
مودی سن لے آج جس میزائل کا تجربہ کیا وہ ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، رانا ثنا
بھارتی وزیراعظم یاد رکھیں کہ ہم مزید میزائل کے تجربے کریں گے، آرمی چیف وطن پر مرمٹنے والے مجاہد ہیں، لیگی رہنما
-
بھارت کے کن علاقوں کے لوگ جنگ کی باتیں کررہے ہیں؟ فواد چوہدری نے بتادیا
بھارت میں میڈیا چند افراد کے زیر تسلط ہے، وہاں پر گزشتہ 10 سال سے زائد عرصے سے انتہا پسند حکومت ہے، سابق وفاقی وزیر
-
ن لیگ کے سینیٹر ساجد میر کی نماز جنازہ ادا، سیکڑوں افراد کی شرکت
جمعیت اہل حدیث نے قائم مقام امیر کا انتخاب بھی کرلیا
-
پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے 10 دن، بھارت کو 2 ارب روپے کا نقصان
فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے بھارتی مسافر طیاروں کو لمبے روٹ لینے پڑ رہے ہیں
-
سام سنگ کے بعد ایک اور فون کی معلومات لیک!
فون کا سائز 156.5x74.6x7.3 mm اور وزن 184 گرام ہوگا
-
بالی وڈ کا مہنگا ترین گانا کیسے مکمل ہوا؟ حیرت انگیز معلومات سامنے آگئیں
میوزک ڈائریکٹر نے گانے کوحتمی شکل دینے تک کئی تجربات کیے، جس کے بعد تخلیق ہونے والے گانے نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھے
-
پاک بھارت کشیدگی، وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو بریفنگ دیں گے
شرکاء کو افواج پاکستان کی دفاعی تیاریوں، سفارتی اقدامات اور ریاستی مؤقف سے آگاہ کیا جائے گا
-
پاکستان نے پابندی کے باوجود ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے بھارت میں ملی نغمہ چلوا دیا
بھارتی حکومت کی جانب سے یوٹیوب اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی بندش کے باوجود پاکستان نے بیانیے کی جنگ جیت لی