ویب ڈیسک
-
کیا تمنا بھاٹیا ’ No Entry 2‘ میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی؟
ان کا کردار پہلی فلم میں بپاشا باسو کے کردار سے مشابہ ہوگا
-
امارات میں شناختی کارڈ کی جگہ چہرے کی شناخت کا نظام متعارف
اس وقت ابوظبی اور دبئی ائیرپورٹس پر یہ نظام جزوی طور پر فعال ہے
-
بابراعظم کو کراچی کنگز نے کِس اختلاف پر ریلیز کیا؟ وجہ سامنے آگئی
ایک پروگرام میں فرنچائز اونر نے خلاصہ کردیا
-
ٹرمپ کا بڑا یوٹرن؟ ایران پر اسرائیلی حملہ روکنے کی خبروں پر اہم بیان
اس حملے کے لیے امریکا کی مدد ضروری سمجھی گئی تاکہ ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی کو روکا جا سکے
-
امریکی طیاروں کا یمن کی آئل پورٹ پر حملہ، آمدنی کے ذرائع ختم کرنے کا دعویٰ
حملے سے تیل کی بندرگاہ پر کام کرنے والے 20 ملازمین جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 50 سے زائد زخمی ہیں
-
امریکا، فلوریڈا کی یونیورسٹی میں مسلح شخص کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 6 زخمی
واقعے کے بعد علاقے میں ایمرجنسی لاک ڈاؤن اور "شیلٹر ان پلیس" کی ہدایات جاری
-
پاکستان ویمنز ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
کپتان فاطمہ ثناء کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی، ناقابلِ شکست 62 رنز اور 3 وکٹیں
-
ایران سے 8 شہریوں کے جسد خاکی سی-130 کے ذریعے بہاولپور لائے گئے، آئی ایس پی آر
زاہدان میں پاکستانی قونصل جنرل کو پاکستانی شہریوں کی میتیں میڈیڈیکو لیگل کارروائی کے بعد حوالے کی گئیں، آئی ایس پی آر
-
آئی پی ایل میں جرمانوں کا سلسلہ جاری، سابق فاسٹ بولر زد میں آگئے
سابق فاسٹ بولر نے لیگ کے قواعد و ضوابط کے آرٹیکل 2.20 کی لیول 1 کی خلاف ورزی کا اعتراف کیا
-
مخصوص لابیوں کی جانب اسرائیل کو تسلیم کرنے کے مشورے دیے جا رہے ہیں، حافظ نعیم
اسرائیلی سفاکیت کے خلاف احتجاج کا مذاق اڑانے والے مزاحمت کے مخالف ہیں، امیر جماعت اسلامی