ویب ڈیسک
-
عظمی بخاری کی جعلی ویڈیوز کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے ضمانت پر سماعت کی
-
وہ وقت دور نہیں جب بابری مسجد کی بنیاد میں پہلی اینٹ پنڈی کا سپاہی رکھے گا، پلوشہ خان
بھارت نے کوئی شرارت کی تو دہلی کے لال قلعے کی فصلیں کشت و خون سے بھر دیں گے، پی پی سینیٹر
-
انسٹاگرام فالوورز؛ رونالڈو، میسی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
دونوں فٹبالرز دنیا کے 10 سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے افراد میں پہلے اور دوسرے نمبر پر
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 310ڈالر کی سطح پر آگئی
-
اداکارہ نازش جہانگیر کیس کی تفتیش میں پیش رفت : پولیس چھاپے کے دوران ملزم فرار، ویڈیو سامنے آگئی
پولیس ذرائع نے کہا کہ اسود ہارون پولیس کارروائی کی پیشگی اطلاع پاکر فرار ہوگیا
-
عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے بہنوں، رہنماؤں اور وکلا کی ملاقات آج بھی نہ ہوسکی
عمران خان کی بہنوں اور کزن کو گورکھ پور ناکے پر روک دیا گیا، پولیس سے تلخ کلامی، خاتون پولیس اہلکاروں سے دھکم پیل
-
ملتان: مسافر وین میں آتشزدگی، 4 افراد جھلس کر جاں بحق، 2 زخمی
وین میں آگ لگنے کا واقعہ قاسم بیلہ روڈ پر پل مظفرآباد پر پیش آیا
-
پاکستان نے کاسا-1000 منصوبے کی نئی ڈیڈ لائن کیلئے باضابطہ درخواست دے دی
تاجکستان اور کرغزستان میں منصوبے کی تعمیر مکمل ہوگئی، پاکستان میں بھی پیش رفت جاری ہے
-
ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس: آئین میں تبادلے کے لیے 2 سال کی مدت نہیں دی گئی، جج آئینی بینچ
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کے ٹرانسفر اور سنیارٹی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی
-
نادیہ خان نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی دھجیاں اڑادیں
بھارت کے پاس ایسی کون سی سُپر ٹیکنالوجی ہے جو پانچ منٹ بعد ہی پتا چل جاتا ہے حملہ کس نے کرایا؟