یاسر علی
-
اسپیکر کے پی اسمبلی بابرسواتی کے خلاف تحقیقات میں پیش رفت
کرپشن ثابت ہونے پر پارٹی اسپیکر کو عہدہ چھوڑنے کا کہے گی ورنہ عدم اعتماد کی تحریک لائی جاسکتی ہے، ذرائع
-
پشاور؛ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عہدے سے برطرف
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نوروز خان کو عہدے سے ہٹا دیا ہے، نوٹیفکیشن
-
پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ لگانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہونے والے اجلاس میں لائحہ عمل طے کیا جائے، پی ٹی آئی ذرائع
-
پشاور؛ صوبائی حکومت کا 9 مئی کے بعد درج سیاسی نوعیت کے مقدمات واپس لینے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اس حوالے سے ہدایات جاری کردی ہیں، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد انعام یوسفزئی
-
پشاور ہائیکورٹ: چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کے دور میں 23 ہزار سے زائد مقدمات نمٹائے گئے
چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کے بعد سینئر ترین جسٹس اعجاز انورچیف جسٹس مقرر ہونے کا امکان ہے
-
کے پی؛ علی امین گنڈاپور کے بعد پی ٹی آئی سمیت حکومت میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
پی ٹی آئی کے نئے صوبائی صدرجنیداکبر نے صوبائی سطح پر پارٹی کے کئی اہم رہنماوں سے ٹیلی فونک رابطے بھی کیے ہیں، ذرائع
-
کرم میں جاری بدامنی پر پی ٹی آئی رہنما عدالت پہنچ گئے
درخواست انصاف لائرز فورم کے معظم بٹ ایڈوکیٹ نے دائر کی، آئی جی کے پی کو فریق بنایا گیا ہے
-
ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کیس، خیبرپختونخوا کے سابق پولیس اہلکار کو رہا کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے ملزم کی ضمانت منظور کرلی، استغاثہ کوئی ٹھوس شواہد پیش نہیں کرسکی، فیصلہ
-
عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروت
کے پی میں وزرا پر کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں، ہمارے لوگ حکومت پر ناقص کارکردگی کا الزام لگا رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
-
مردان میں کمرے کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ایک زخمی
ملبے تلے دبنے سے جاں بحق ہونے والوں میں ایک 18 سالہ لڑکی دوسری 12 سالہ لڑکی اور ایک 10سالہ لڑکا شامل ہیں