یاسر علی
-
وزیراعلیٰ کے پی کا اپنے ہی کارکنان کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال
برہان موٹروے پر احتجاج ختم کرنے پر مشتعل ہونے والے کارکنوں نے وزیراعلیٰ کی گاڑی کا گھیراؤ بھی کیا
-
پشاور انسداد دہشت گردی عدالتوں کی کارکردگی اطمینان بخش نہیں پراسیکیوٹرز کو مراسلہ
پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ نے مراسلے میں کہا کہ اگست میں ملزمان کی بڑی تعداد بری ہوئی یا سزائی کم ہوئیں
-
پیسکو افسر پر تشدد ضمانت خارج ہوتے ہی بلدیاتی ناظمین عدالت سے رفو چکر
ملزمان نے پیسکو کے ایس ڈی او کو یرغمال بنا کر حجرے میں تشدد کیا تھا، عدالت کا گرفتاری کا حکم
-
مراد سعید کے والد بیٹے کی ضمانت کے لیے کل عدالت سے رجوع کریں گے
مراد سعید کے والد سعید اللہ کل پٹیشن دائر کریں گے، رٹ پٹیشن شاہ فیصل اتمان خیل کی وساطت سے تیار کی گئی ہے
-
پشاور ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 6 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم
ہائیکوٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، صوبائی کابینہ کا دوبارہ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ برقرار
-
ہائیکورٹ نے پانچ سال سے ایک دوسرے کیخلاف مقدمہ لڑنے والے جوڑے کی صلح کرا دی
موجودہ حالات میں میاں بیوی کا فرض ہے کہ وہ ایک دوسرے کا سہارا بنے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کا اقدام پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
واپڈا، نیپرا، آل ڈسکوز، واٹر اینڈ پاو ڈویژن اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا
-
رہائی پانے والے ملزمان کی دوسرے مقدمے میں گرفتاری کیلیے عدالت سے اجازت لازمی قرار
عدالت سے رہائی پانے والے ملزم کو کسی دوسرے مقدمے میں گرفتار کرنے کیلیے عدالت سے اجازت لازمی لینا ہوگی، پشاور ہائیکورٹ
-
ایک ڈپٹی کمشنر کو نشانِ عبرت بنائینگے تو پھر کوئی غیر قانونی کام نہیں کریگا پشاور ہائیکورٹ
عدالت نے سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیے، ڈپٹی کمشنر مردان اگلی پیشی پر طلب
-
باڑہ بازار حملے میں استعمال گاڑی چوری کی نکلی
باڑہ حملہ آور کے زیراستعمال گاڑی ایک ہفتہ پہلے راولپنڈی سے چوری ہوئی تھی۔