جہانگیر شہزاد
-
پشاورمیں کسٹم انٹیلی جنس کی کارروائی 5 ہزار سے زائد سیٹلائٹس ڈش برآمد
کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کے سیٹلائٹس ریسورڈش سمیت دیگر آلات برآمد
-
خیبر میں دھماکا خیز مواد سے بھری خودکش جیکٹ برآمد
نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے، مقامی حکام
-
پشاور ایئرپورٹ پر مسافر کے کرکٹ بیٹ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد
ملزم کو ابتدائی کارروائی کے بعد اے این ایف کے حوالے کردیا گیا۔
-
پی ٹی آئی کی خاتون رکن نے شوہر کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا
ملزمہ فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی، پولیس
-
خیبرپختونخوا میں بھی درجنوں بے نامی اکاؤنٹس سے ڈیڑھ ارب روپے کی منتقلی کا انکشاف
بیشتربے نامی اکاؤنٹس قبائلی ضلع خیبرسے تعلق رکھنے والے افراد کے نام ہیں، ذرائع ایف آئی اے
-
درہ آدم خیل میں کوئلےکی کان میں دھماکا 9 کان کن جاں بحق
جاں بحق ہونے والے تمام کان کنوں کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ سے ہے
-
خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین آج عید الاضحیٰ منارہے ہیں
سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ بھی جاری
-
پشاور میں کرپشن کے الزام میں عبدالولی خان یونیورسٹی کے 2 ملازم گرفتار
ملزمان نے مردان کی یونیورسٹی میں آئی ٹی، فرنیچر اور لیبارٹری کی مد میں لاکھوں روپے کی خرد برد کی، نیب
-
پشاور میں پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ دونوں پائلٹ شہید
ایف 7 طیارہ تربیتی پرواز کے بعد لینڈ کررہا تھا کہ حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا
-
انتہائی مطلوب دہشت گرد مولوی بہادر دبئی فرار ہوتے ہوئے گرفتار
مولوی بہادر نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے دبئی فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا