جہانگیر شہزاد
-
پشاورمیں سکھ برادری کے مقتول رہنما سردارچرن جیت سنگھ کی آخری رسومات ادا
چرن جیت سنگھ کی آخری رسومات پشاورکے قدیم گردوارہ بھائی جوگا سنگھ میں ادا کی گئیں
-
فوج نے پشاور کی دو چیک پوسٹ پولیس کے حوالے کردیں
گورنر ہاوس کے قریب دیوار کو بھی ختم کر کے راستہ عوام کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے
-
پشاور میٹرو بس منصوبے کے سی ای او کی برطرفی کے بعد پروجیکٹ افسران مستعفی
انتخابات سے پہلے منصوبے کی تکمیل کے خواب ادھورے اور صوبائی حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
-
پشاور کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار
عبدالباسط نے قتل کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی تاہم گرفتاری کے بعد اعتراف جرم کرلیا، پولیس
-
پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام اسلحہ اور بارودی مواد برآمد
دہشت گردوں نے بارودی مواد اور اسلحہ ایک گھر کے صحن میں زیر زمین چھپا رکھا تھا، پولیس
-
نوشہرہ میں 2 خواتین سمیت 3 طلبہ پکنک مناتے ہوئے دریا میں ڈوب کر جاں بحق
جاں بحق ہونے والے طلبہ کا تعلق اباسین یونیورسٹی پشاور سے تھا، ریسکیو حکام