محمد اعظم عظیم اعظم
-
پی ایم ایل ن کی انوکھی منطق
جہاں قومی لٹیرے باعزت، شرفا اور قابل احترام مانے جائیں وہاں کرپٹ حکمران اور سیاستدان ہی امربیل کی طرح پھلتے پھولتے ہیں
-
سیاست دانوں کے ہاتھوں جمہوریت کی نجکاری
بنیادی حقوق سے محروم، مفلوک الحال غریب پاکستانی جمہوریت کی ایک جھلک کو بھی ترس رہا ہے
-
عمران خان گولی چلائے بغیر جیت گئے اور مودی پے لوڈ گرا کر بھی
نریندر مودی، پاک بھارت جنگ کے بہانے ایمرجنسی لگا کر تاحیات بھارتی وزیراعظم رہنے کے خواب دیکھ رہا ہے
-
سگریٹ کی طرح کرپشن پر بھی گناہ ٹیکس لگائیے
حکومت کو ٹیکس ملتا رہے، لوگ سگریٹ نوشی اور تمباکو کے استعمال سے مریں تو مریں
-
نئی حکومت پر تنقید یا احساسِ محرومی کا ازالہ
رینگتی کھسکتی نئی حکومت پر اتنی شدید تنقید بے رحمانہ ہی نہیں بے محل بھی ہے
-
پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم میں نو نکاتی تاریخی معاہدہ
کچھ لوگ عمران خان اور خالد مقبول صدیقی میں بڑھتی سیاسی قربتوں پر گڑے مردے اکھاڑ کر دوریاں پیدا کرنا چاہ رہے ہیں
-
الیکشن ووٹرز تبدیلی کا نعرہ اور اُمیدیں
جمہوریت کا ”ج“ ناکام ہوگیا، تو کیوں نہ ملک کی باگ ڈور تین ”ج“ کو دے دی جائے
-
طاقتور کرپٹ عناصر الیکشن اور کمزور جمہوریت
عام انتخابات جیسے جیسے قریب آرہے ہیں ویسے ویسے ملک کے طاقتور ترین کرپٹ عناصر بھی یکجان و یک زبان ہوتے جارہے ہیں
-
وعدہ کیجیے ووٹ دینے ضرور جائیں گے
ووٹروں کو ستر سالہ پرانی روایت کو پس پست ڈال کر اپنا ووٹ دینے کےلیے ہر حال میں اپنے گھروں سے نکلنا ہوگا
-
میاں صاحب کا بیان اور اُن کے سینے میں دفن راز
اُف یہ میاں نوازشریف کا ممبئی حملے پر بیان، نااہلی کی سُبکی اور اُن کے سینے میں دفن راز