طلحہ شفیق
-
لوہڑی قدیم روایتی تہوار
ہمارے یہاں اب بہت کم لوگ لوہڑی کا اہتمام کرتے ہیں بلکہ بہت سے نوجوان تو اس تہوار سے واقف ہی نہیں
-
داس کلچہ
مغربی، چائنیز اور دیگر ممالک کے کھانوں کو ضرور چکھیے، مگر اپنے روایتی کھانوں کو نہ بھولیے
-
سمادھ جھنگر شاہ ستھرا
اب فقط سمادھ موجود ہے، باقی تعمیرات کے کوئی آثار بھی نہیں... جن سب کا تباہ ہوجانا ناقابل فہم ہے
-
لال حویلی لاہور والی
یہ حویلی پرانے لاہور کی ایک اور یادگار ہے، اگر اس کی مرمت نہ کی گئی تو شاید یہاں جلد خالی میدان ہوگا
-
مسجد صالح کمبوہ پرانے لاہور کی ایک اور تاریخی مسجد
مجھے یہ اندرون لاہور کی وہ واحد تاریخی عمارت ملی جس پر اس کی تاریخ سے متعلق آگاہی کےلیے بورڈ لگایا گیا ہے
-
’’چھجو کا چوبارہ‘‘ کیا صرف محاورے میں باقی رہ جائے گا
پرانے لاہور کے تاریخی مقامات میں سے ایک اور مقام جو شاید اپنی آخری سانسیں گن رہا ہے
-
مذہبی رواداری کی علامات مبارک حویلی اور نثار حویلی
یہ حویلی شیعہ سنی محبت کی علامت اور شاندار ماضی کی حامل بھی ہے جو تاریخ سے شغف رکھنے والوں کی منتظر ہے
-
مسجد بوکن خان پرانے لاہور کی ایک اور تاریخی لیکن بوسیدہ مسجد
کہنیا لال نے مسجد کا جو احوال تحریر کیا ہے، اب مسجد ویسی نہیں؛ نہ کوئی باغ نہ کوئی کنواں، صرف محرابیں باقی رہ گئی ہیں
-
نیویں مسجد
کہا جاتا ہے کہ جب حضرت مجدد الف ثانیؒ لاہور تشریف لائے تو انہوں نے اس مسجد میں قیام کیا
-
لوہاری منڈی لاہور میں مسجد پٹولیاں
کھڑک سنگھ جب تک زندہ رہا امام مسجد کےلیے دس روپے ماہوار اعزازیہ مقرر کیے رکھا