Khabar Nigar Khusoosi
-
اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ
وزارت تعلیم نے ہفتے کی چھٹی ختم کرکے اسپیشل کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
-
شمشیر علی اوورسیز پاکستانیز فاوٴنڈیشن میں ممبر بورڈ آف گورنرز مقرر
شمشیر علی یو اے ای اور ہمسایہ جی سی سی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے لیے کام کریں گے
-
غذا میں موجود مضر صحت چکنائی کو 2فیصد تک محدود کیا جائے ماہرین
صنعتی طور پر تیار کردہ ٹرانس فیٹی ایسڈ نقصان دہ ہیں جو عام طور پر بہت سے پروسیسڈ کھانوں میں پائے جاتے ہیں
-
ٹیکسز اضافہ 14 فیصد اسموکرز نے تمباکو نوشی چھوڑ دی
پاکستان نے ڈبلیو ایچ او کی سفارشات کے مطابق ایف ای ڈی میں 146فیصد اضافہ کر کے پیشرفت کی
-
ایک ہی جرم دو بار کیا گیا اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد
اعظم سواتی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے انکاری نہیں ہوئے، انہوں نے فوج کیخلاف بیانیہ بنانے کی کوشش کی، پراسیکیوٹر کے دلائل
-
پاکستان میں تمباکو نوشی سے سالانہ اموات میں اضافہ ہوا پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن
تمباکو نوشی بڑھنے سے صحت کے بنیادی ڈھانچے پر بوجھ بڑھ رہا ہے، جنرل سکریٹری پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن
-
استاد نصرت فتح علی خاں کی 69ویں سالگرہ کل منائی جائیگی
سالگرہ کی تقریب میں گلوکاروں کے علاوہ خاں صاحب کے عزیزواقارب بھی شرکت کریں گے
-
سامان جلانے کی دھمکی کارگر سعید اجمل کو آج اکیڈمی کا انتظام مل جائے گا
سعید اجمل کو دوبارہ کرکٹ اکیڈمی چلانے کی اجازت دے سکتے ہیں، ترجمان زرعی یونیورسٹی فیصل آباد
-
مسافر پی آئی اے کا ٹکٹ خرید کر اتحاد ایئر ویز پر سفر کرسکیں گے
دونوں ایئرلائنز کے درمیان ابوظبی سمیت 70ممالک کے روٹس پر کوڈ شیئرنگ کامعاہدہ طے
-
پاکستان کرکٹ15 سال سے تباہی کا شکار ہے نجم سیٹھی
ورلڈ کپ میں شریک قومی ٹیم کے 15میں سے 12 کھلاڑی ان فٹ ہیں، نجم سیٹھی