دیا خان بلوچ
-
تقویٰ اخلاص اور عمل
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ’’دین میں اخلاص پیدا کرو، تھوڑا عمل بھی کافی ہوجائے گا۔‘‘
-
رضائے الٰہی کا حصول
تقویٰ تو یہ ہے کہ اپنے نفس کو مار دیا جائے۔ اپنی سوچ کو پاکیزہ رکھا جائے، اپنے ہر عمل کو اﷲ کی رضا کے لیے کیا جائے۔