عمر یعقوب
-
پنجاب میں یوم آزادی پر ون ویلنگ کا خونی کھیل 15 افراد کی جان لے گیا
یوم آزادی کے موقع پر ہلڑبازی اور ون ویلنگ کے خونی کھیل میں 1700 حادثات پیش آئے۔
-
بیٹے نے باپ کو اجرتی قاتلوں کے ہاتھوں مروادیا
بیٹے نے کرائے کے قاتلوں کو باپ کو مارنے کے 10 ہزار روپے دیے تھے
-
لاہور پولیس نے کیمیکل کی آڑ میں شراب سپلائی کرنےوالی فیکڑی پکڑلی
پولیس نے فیکٹری میں نصب ٹینکرز سے ایک لاکھ لیٹر سے زائد شراب قبضے میں لے لی
-
چوری کا مقدمہ ایک سال بعد درج لاہور پولیس نے افسران کو بے وقوف بنادیا
پولیس نے ایک برس تک ڈکیتی کا پرچہ نہ کاٹا اور پھر ملزم پکڑے جانے پر ایک سال بعد ایف آئی آر درج کرنا پڑگئی
-
لاہورمیں ٹریفک صورت حال میں بہتری کے بین الاقوامی ادارے بھی معترف
بدترین ٹریولنگ ٹائم کے حوالے سے کولمبو پہلے، ڈھاکہ دوسرے اوربھارت کا شہرکولکتہ تیسرے نمبر پرآتاہے
-
پولیس میں سنگین مقدمات کی تفتیش کے دوران ملزموں کا خاکہ تیار کروانا آج بھی لازمی
لاہور کے کریمینل ریکارڈ آفس میں 2002 سے اب تک 20 ہزار سےزائد خطرناک ملزموں کے خاکے تیار کئے جاچکے ہیں
-
پنجاب میں 6 ماہ کے دوران جرائم کی شرح میں 19 فیصد اضافہ
صوبے میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سے زائد جرائم کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں
-
لاہور سے تاوان کے لیے اغوا ہونے والی بچی حافظ آباد سے بازیاب
اغواکاروں نےبچی کی رہائی کے لیے 50 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا
-
لاپور پولیس کے اے ایس آئی 10 سال بعد بھی ترقی نہ ملنے پر بددلی کا شکار
قانون کے تحت 3 سال بعد اے ایس آیز کو ترقی دی جانی تھی لیکن 10 سال گزرنے کے بعد بھی ترقی نہیں دی گئی
-
لاہور پولیس کی نااہلی تھانے کے اندر سے اہلکار کی موٹر سائیکل چوری
نامعلوم چور کاہنہ پولیس اسٹیشن کے اندر سے کانسٹیبل کی موٹرسائیکل لے اڑے