Altaf Koti
-
دہشت گرد تنظیموں کی دھمکیوں کے باعث سندھ میں کام کرنیوالے چینی انجینئروں کی سیکیورٹی سخت
31 منصوبوں کی حفاظت کے لیے 772 سیکیورٹی گارڈز، 294 فرنٹیر کانسٹیبلری، 209 پولیس اور25 رینجرز اہلکار تعینات
-
اردو بولنے والے پسند نہیں تو الگ صوبہ بنا دیں الطاف حسین انصاف نہ ملا تو بات علیحدہ ملک تک جا سکتی ہے
سندھ میں ایسی بلدیاتی حلقہ بندی کی گئی کہ پیپلزپارٹی ہرجگہ سے جیت جائے اورمتحدہ کو ہرجگہ سے کاٹ دیا جائے
-
ایل ایل بی میں افتخار چوہدری کی آدھی فیس معاف تھی
1971 میں بلوچستان سے ہونے کے سبب داخلہ نہ مل سکا، لا کالج پرنسپل کا انکشاف
-
حیدرآباد ضلع سے پولیو وائرس کا خاتمہ ہوگیا ڈاکٹر مسعود
ستمبر 2013 میں اسلام آباد بھیجے گئے سیوریج کے پانی کے نمونوں کی رپورٹ نیگٹو ہے
-
حساس علاقوں میں پولیس رینجرز کی مدد سے انسداد پولیو مہم کا آغاز
سہ روزہ مہم کے دوران2 لاکھ 84 ہزار بچوں کو قطرے پلائے جائینگے، ڈاکٹر مسعود جعفری
-
ڈاکٹر کے بیٹے کو حیدرآباد سے بازیاب نہیں کرایا گیا پولیس
نوابشاہ پولیس کا شجاع کی قاسم آباد سے بازیابی کا دعویٰ،حیدرآباد پولیس منہ دیکھتی رہ گئی
-
مقابلے میں لیاری گینگ وار کے2اہم ملزم گرفتار اسلحہ و مسروقہ گاڑی برآمد
جوابی کارروائی میں دونوں پکڑے گئے، ایک ملزم عالم لاشاری کا بھائی ہے
-
حیدرآباد ریجن کے52 پولیس افسران پھر ضلع بدر کر دیے گئے
شہر کے 13 تھانیداروں کا اپنے اضلاع میں تبادلہ، رپورٹ کا حکم،11نئے ایس ایچ اوز تعینات
-
حیدرآباد میں پھر پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف
تلسی داس پمپنگ اسٹیشن کے گندے پانی میں وائرس پایا گیا، اسلام آباد سے ٹیمیں پہنچ گئیں
-
حیدرآباد ضلع میں تمام تھانیداروں کے تبادلے کردیے گئے
انتخابی عمل شفاف بنانے کے لیے الیکشن کمیشن کے حکم پر ایس ایس پی کا اقدام