US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
یوسف گوٹھ کے رہائشی20سالہ جمشیدکو11ستمبر کوجناح اسپتال میں داخل کیا گیاتھا،نگلیریاکے مرض کی تصدیق ہوئی تھی۔
3 روز میں 40 افراد ڈینگی بخار کا شکار ہو چکے، متاثرہ افراد کی تعداد 1532 سے تجاوز
بیماریاں پھیلنے لگیں،مکھیوں کی یلغار سے موٹر سائیکل سواروں کا سڑکوں پر موٹر سائیکل چلانا بھی دشوار ہو گیا
32 سالہ محمد کفیل کورنگی کا رہائشی تھا،محکمہ صحت کانگووائرس کے کیسز پرقابو پانے میں ناکام۔
بارشوں اور عید الاضحی کے بعد جناح اسپتال میں ڈائریا اور گیسٹرو کے کیسز میں 3 گنا اضافہ
عالمی ادارہ صحت نے سندھ میں ایچ آئی وی کی روک تھام اور اسکریننگ کیلیے محکمہ صحت سندھ کی مدد کا فیصلہ کیا تھا ۔
غیر حاضر ڈاکٹروں میں شعیب گنگٹ، انیلا امجد، روزینہ یاسر، شائستہ ناز، رعنا حسین، شہلاافشاں، عائشہ حق، ممتو بائی شامل
رواں سال کے 5 ماہ کے دوران سندھ بھرمیں سگ گزیدگی کے 69ہزار453واقعات ہوئے،لاڑکانہ ڈویژن میں زیادہ واقعات رپورٹ ہوئے
سرویلنس سینٹرز سے ڈیٹا لے کر سروے کا آغاز کیا جائے گا، دورانیہ 2 ماہ سے زائد بھی ہو سکتا ہے، منیجر ایڈزکنٹرول پروگرام
سندھ میں ساڑھے 10 ہزار ایچ آئی وی ایڈزکے رجسٹرڈ مریضوں کے علاوہ ہزاروں کیسز غیر رجسٹرڈ ہیں