رضوان غلزئی
-
والدین یا شوہر نہ ہونے پر خواتین قریبی محرم کی اجازت سے حج پر جاسکتی ہیں مذہبی امور
محرم رشتہ داروں میں بھائی، بیٹا، چچا، ماموں، بھانجا شامل ہیں، جن سے حلف نامہ پر دستخط کروا کر خواتین حج پر جاسکتی ہیں
-
عمران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر کو امیدوار نامزد کردیا
عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی تھے اور وہ ہی تاحیات رہیں گے، میں اُن کی واپسی تک ذمہ داریاں نبھاؤں گا، بیرسٹر گوہر
-
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن ہفتے کو ہوں گے عمران خان حصہ نہیں لیں گے
اُن کی بہن بھی پارٹی چیئرمین شپ کی امیدوار نہیں ہیں، ذرائع
-
نگراں وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان بنانے کی توثیق
سلیم مانڈوی والا وزیرمملکت کے مساوی درجے کے ساتھ بطور چیف وہپ ذمہ داری ادا کریں گے، نگراں وزیر اطلاعات
-
سینیٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قرارداد منظور
سولین کی عسکری تنصیبات پر حملوں کا مقدمہ فوجی عدالتوں میں ہوتا ہے، قرارداد
-
اسلامی ممالک فلسطین پرفیصلہ کریں خوفزدہ رہے توامت معاف نہیں کرے گی سراج الحق
غزہ مارچ سے حماس کے رہنما اسماعیل حانیہ کا بھی خطاب، پاکستانی عوام کواہل فلسطین کی جانب سے سلام پیش کیا
-
تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات سیاسی اتحاد بنانے پر غور
عمران خان اور پارٹی کی اجازت سے ہی ملاقات ہوئی مگر کوئی سیاسی بات نہیں کی، اسد قیصر
-
آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات پچاس منٹ تک جاری رہی، سابق صدر نے سربراہ جے یو آئی سے خوش دامن کے انتقال پر تعزیت کی
-
تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی چار ماہ بعد گھر واپس پہنچ گئے
صداقت عباسی گھر واپسی پر والدہ اور بیٹیوں کے گلے لگ کر روتے رہے
-
چیف جسٹس 90 روز میں انتخابات کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر کریں تحریک انصاف
نگران وزیراعظم کے سیروتفریح کے شوق پر قومی خزانے سے ادا کیے گئے اخراجات کی تفصیل قوم کے سامنے لائی جائے، پی ٹی آئی