ثاقب ورک
-
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے 65 ارب روپے مانگ لیے
مطلوبہ فنڈز مہیا کرنا وزرات خزانہ کے لئے مشکل ہے، سیکریٹری خزانہ
-
توہین الیکشن کمشن کیس میں عمران خان اور فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین اور فواد چوہدری کو چودہ مارچ کو طلب کرلیا، فیصلہ جاری
-
ضمنی الیکشن پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے
الیکشن کمیشن نے مجسٹریٹ کے خصوصی اختیارات دینے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
-
راجن پور فتح حکومت اور ہینڈلرز پر مزیدخوف طاری ہوگا عمران خان
سپریم کورٹ کےججز پر غیر معمولی دباؤ کی توقع رکھیے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
راجن پور حلقہ این اے 193 ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا
پی ٹی آئی امیدوار کو 90392 جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار کو 55218 ووٹ ملے، ٹرن آؤٹ 41 فیصد رہا
-
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کا مارچ میں پاکستان آنے کا امکان
فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اِٹ‘ میں پاکستانی ثقافت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے
-
عمران خان قومی اسمبلی کی 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی نوٹی فکیشن جاری
عمران خان این اے 45 کرم سے رکن قومی اسمبلی رہیں گے، الیکشن کمیشن
-
شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی پر فلم بنائی جائے گی
شیخ رشید پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سے ملنے آج لاہور جائیں گے
-
ترکیہ زلزلہ حکومت پر اعتبار نہیں اسلیے ایک ماہ کی تنخواہ نہیں دوں گا اکبر چترالی
مجھےاعتماد نہیں، میں اپنی تنخواہ الخدمت فاؤنڈیشن کودوں گا، مولانا اکبر چترالی
-
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزرا کی عدم حاضری پر اسپیکر برہم اجلاس ملتوی
آٹھ وزراء کا ایوان میں ہونا ضروری ہے، جب تک وزراء ایوان میں نہیں آتے اجلاس موخر کر رہا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی