ثاقب ورک
-
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
اسلام آباد لوکل باڈیز ترمیمی بل بھی منظور کرلیا گیا، ایجنڈے میں امن و امان کا معاملہ نہ ہونے پر رضا ربانی کا احتجاج
-
قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
امیدوار 10 سے 14 فروری تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے، پولنگ 19 مارچ کو ہوگی
-
پنجاب خیبر پختون خوا میں عام انتخابات کیلئے صوبائی گورنرز کو خطوط ارسال
الیکشن کمیشن 90 روز میں عام انتخابات کروانے کا پابند ہے، خط
-
سندھ بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں غیر ضروری تاخیر سے انتخابی عمل متاثر ہوا فافن
آر او کے دیے گئے فارم 11 میں کئی خامیاں دیکھنے میں آئیں، ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کی وجہ سے ٹرن آؤٹ کم رہا
-
نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کیلیے الیکشن کمیشن نے سینیٹر اسحاق ڈار کو طلب کرلیا
ای سی پی نے اسحاق ڈار کو نوٹس بھی جاری کردیا، نوٹس
-
عمران خان چیف الیکشن کمشنر کی اہلیہ کی پوسٹنگ سے متعلق بیان پر مکر گیے
عمران خان نے 8 جولائی کو خوشاب جلسے میں چیف الیکشن کمشنر کی اہلیہ کی پوسٹنگ سے متعلق دعویٰ کیا تھا
-
جنرل ر باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا آپ پلے بوائے ہیں عمران خان
میں نے کہا پلے بوائے رہا ہوں، جنرل (ر) قمر باجوہ نے کمر پر چھرا مارا اور اظہار ہمدردی بھی کیا، چیئرمین پی ٹی آئی
-
حکومت کی سیکیورٹی فراہمی سے معذرت اسلام آباد میں آج بلدیاتی الیکشن کا انعقاد ناممکن ہے ذرائع
عدالتی فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کا اجلاس، لوکل باڈیز ونگ کو انتخابات کی تیاری کے حوالے سے کوئی ہدایت نہیں ملی، ذرائع
-
تمام ٹی وی پروگرام اور نیوز بلیٹن اشاروں کی زبان کے ساتھ نشر کیے جائیں ایکٹ منظور
سرکاری اور نجی میڈیا چیلنز کو سائن لینگویج پر عمل درآمد کیلیے 6 ماہ کا وقت دیا گیا ہے
-
الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ماہ رمضان میں کرانے کا عندیہ
عدالتی حکم پر اٹارنی جنرل کی الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات، الیکشن کمیشن کا وزارت داخلہ سے بھی مشاورت کا فیصلہ