راضیہ سید
-
معاشرے کا بانجھ پن
آج کا معاشرہ جتنا ترقی یافتہ ہے اتنا ہی تہذیب، دانائی اور شعور سے عاری ہے
-
خانگی جھگڑے رشتوں میں دوریاں اور صنفی امتیاز
معاشرے میں مردوں اور عورتوں کے درمیان دہرا معیار ختم کرنے کےلیے آزاد خیالی نہیں بلکہ روشن خیالی کی ضرورت ہے
-
’’چمتکار‘‘ کیسے ہوگا
ہم اپنی مشکلات کے حل کےلیے کسی معجزے کے منتظر ہوتے ہیں، کسی نجات دہندہ کے انتظار میں رہتے ہیں
-
زندگی مشکلات اور ہمت
زندگی جیسی نعمت کی قدر کیجیے اور اپنی زندگی کو مثبت انداز سے بہتر بنانے کےلیے ہمہ وقت کوشاں رہیے
-
سپنوں کی رانی خوابوں کا شہزادہ
گھر بسانے کے لیے تصوراتی دنیا سے نکل کر حقائق سے سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے
-
عہدے کو سلام باقی سب گمنام
جب کوئی شخص کسی خاص اور اہم عہدے پر پہنچ جائے ہیں تو تمام لوگ اس کے قریب ہونا چاہتے ہیں
-
ہر کوئی سایہ شجر مانگے
ہم درخت کاٹ کر اپنے سائبان خود ہی ختم کررہے ہیں اور پھر ماحولیاتی آلودگی کا رونا بھی رو رہے ہیں
-
قرابت دار یا کرائے دار
جب دل ایک دوسرے سے الگ ہوجائیں تو ایک گھر میں سب قرابت دار کی طرح نہیں بلکہ کرائے دار کی مانند رہتے ہیں
-
کیا بیوی کا ہمدرد ہونا زن مریدی ہے
کیا بیوی کا خیال رکھنے والے اور گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹانے والے مرد ’’زن مرید‘‘ ہوتے ہیں؟
-
محنت کسی اور کی پھل کسی اور کو
محنت کوئی اور کرتا ہے اور تعریف کے ڈونگرے کوئی اور وصول کرتا ہے