وصال یوسفزئی
-
خیبرپختونخوا میں گردے کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ
شہری ڈاکٹری نسخے کے بغیر گولیاں استعمال کر کے اپنے گردوں کو مزید کمزور کررہے ہیں
-
ملک میں 55 فیصد ریلوے کراسنگز پھاٹک سے محروم، حادثات میں اضافہ
ریلوے حکام کی جانب سے ریلوے پٹڑیوں کی مرمت میں ناکامی نے ان کے محکمے سی اینڈ ڈبلیو کو اپنا کام کرنے سے روک رکھا ہے
-
پشاور: اساتذہ کے پختونخوا حکومت کیساتھ مذاکرات ناکام، احتجاج شدت اختیار کر گیا
کل سے پورے صوبے میں اسکول، کالجز اور اسپتالوں کی تالہ بندی کی جائے گی
-
2025 تبدیلی کا سال ہے یا تو ہم رہیں گے یا یہ رہیں گے، علی امین گنڈاپور
صوبے میں امن بحال کرنا میرا کام ہے اور میں کروں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
-
خیبرپختونخوا میں جامعات کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے حکمت عملی تیار
وائس چانسلرز کو کہا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ کی اجازت کے بغیر نئی آسامیاں پیدا نہ کی جائیں
-
صوبائی اسمبلی سے 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد منظور نہیں ہونے دیں گے، وزیر قانون کے پی
پی ٹی آئی وفاق میں حکومت ملنے کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کو ختم کردے گی، آفتاب خان
-
5 سال میں صرف 65 ارب روپے مختص اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید مشکلات کا شکار
ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو ہائر ایجوکیشن کے امور نمٹانے میں شدید مسائل
-
انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں داخلوں کے لئے ٹیسٹ کا انعقاد
ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 8149 طلباء و طالبات نے حصہ لیا
-
باجوڑ اور شمالی و جنوبی وزیرستان میں 100 فیصد بچوں کی پولیو ویکسی نیشن کا دعویٰ
پشاور میں 4 فیصد، ٹانک 5، ڈیرہ اسماعیل خان میں 7 فیصد بچے پولیو قطروں سے محروم رہے
-
خیبرپختونخوا کی جیلوں میں 669 قیدیوں کو مختلف تکنیکی ہنر سکھائے گئے
386 قیدیوں نے میٹرک، 286 نے انٹر، 158 نے بی اے اور 44 نے ماسٹرز کی تعلیم حاصل کی