شاہ زیب خان
-
شاہراہ فیصل واقعہ، ڈمپر ڈرائیور نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ڈرائیور سے تفتیش شروع کردی
-
فیفا ویمن ورلڈکپ سڈنی کا ہاربر برج فٹبال شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا
دو لاکھ سے زائد فٹ بال شائقین سڈنی ہاربر برج دیکھنے آ چکے ہیں، انتظامیہ
-
خیبر پختونخوا شہد کی مکھیوں کی افزائش کا سب سے بڑا مرکز بن گیا
صوبے میں سالانہ 30 ہزار ٹن شہد پیدا ہونے لگا
-
سپریم کورٹ عمران خان پر تاحیات پابندی عائد کرے عائشہ گلالئی کا مطالبہ
عمران خان کے دو چہرے ہیں کیونکہ وہ منافق انسان ہے، اُس کا ایک چہرے اسلامک ٹچ اور دوسرا آڈیو لیکس والا ہے، عائشہ گلالئی
-
فیفا فٹ بال کی تاریخ پر مبنی سب سے بڑی پینٹنگ نے گنیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کرلیا
فٹبال سے متعلق میورل بنانے میں 3 ہزار لیٹر روغن اور 150 برش استعمال ہوئے جبکہ پینٹنگ پانچ ماہ میں مکمل ہوئی ہے
-
فیفا ورلڈکپ 2022فٹبال شائقین کیلئے بنائی گئی فوڈاسٹریٹ میں لاکھوں افراد کی آمد
قطر کے شہر دوحا کے وسط میں واقع سوک واقف جشن کا مرکز بن گیا ہے
-
پشاور کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلیے اپنی نوعیت کا پہلا جدید سسٹم نصب
سیکڈا نامی خودکار نظام یونیسیف کے تعاون سے 46 ٹیوب ویلز پر نصب کیا گیا ہے
-
نوشہرہ سیلاب کی تباہ کاریوں نے نوبیاہتا جوڑے کی خوشیاں چھین لیں
قرض لے کر شادی کی، سجا سجایا گھر سیلابی ریلوں کی نذر ہوگیا، صوبائی حکومت مدد کرے
-
پشاور کی 17 سالہ انفال نے عمران خان پر کتاب لکھ دی
انہوں نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو کتاب پیش کی جبکہ آٹو گراف بھی لیا
-
پشاور میں غیر ملکی سامان کیلئے مشہور کارخانوں بازار سنسان ہوگیا
تاجر کاروبار سمیت پنجاب منتقل ہو گئے، سیکڑوں دکانیں بند