ایکسپریس رپورٹر
-
27 ویں ترمیم فوجی عدالتیں لانے کیلیے کی جا رہی ہے، حامد خان
یہ 26 ویں ترمیم نہیں بلکہ جمہوری دور کا پی سی او ہے
-
نیب ترامیم، جواب داخل نہ ہوا تو حکومت کا حق دفاع ختم، ہائیکورٹ
وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ ان ترامیم کے تحت صرف بانی تحریک انصاف کا ریمانڈ لیا گیا،
-
27ویں ترمیم کا شوشہ 26 سے توجہ ہٹانے کیلیے چھوڑا، حافظ نعیم
نواز شریف اور ان کی بیٹی مودی سے ملاقات کیلیے بے تاب ہیں
-
انصاف کے دہرے معیار سے امن قائم نہیں ہو سکتا، ایاز صادق
دنیا کے مختلف حصوں سے کثیر تعداد میں شرکت عالمی امن و انصاف کے فروغ کیلئے ہماری کوششوں کا ثبوت ہے
-
ناموس رسالتؐ قوانین میں ترمیم ناکام بنائینگے، ختم نبوت کانفرنس
عقیدہ ختم نبوتؐ، ایمان کی بنیاد ، اتحاد امت کی پہچان اور اسلامی عقائد واعمال کے لیے مینارہ نور ہے
-
سری لنکا کیساتھ دفاعی تعاون بڑھانے کیلیے پرعزم ، جنرل ساحر
قبل ازیں جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا
-
حیران ہوں پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹی کو نام کیوں دیے، حافظ نعیم
سنیارٹی کا اصول لاگو رہنا چاہیے تھا، حکومت نے مک مکا کر کے ترمیم منظور کرائی
-
آئی ایم ایف کی شرط، مقامی و درآمدی ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم
ٹریکٹرز پر معیاری شرح کے مطابق18فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جا سکتا ہے
-
15نومبر تک شوگر سیکٹر پر مکمل ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نافذ
آئندہ سال جنوری سے اسمگلنگ روکنے کیلیے متعدد اقدامات پر مکمل عملدرآمد شروع ہو جائے گا
-
اورنگی ٹاؤن کے گھر میں گیس سلنڈر دھماکہ 11 افراد زخمی
دھماکہ جس گھر میں ہوا وہاں سات افراد جھلس کر زخمی ہو گئے