ایکسپریس رپورٹر
-
اے این پی کی باجوڑ سے صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں کامیابی
آزاد امیدوار نجیب اللہ دوسرے، جماعت اسلامی تیسرے اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار چوتھے نمبر پر رہے
-
پشاورمیں چکن شاپ پرچھاپہ 3ہزارسے زائد مردہ مرغیاں برآمد
مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے پردکان مالکان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
-
حکومتِ پنجاب کی جانب سے لاہور میں ’ہنر روزگار میلہ 2021‘ کا انعقاد
اس روزگار میلے کا مقصد اہلیت کی بنیاد پر تربیت یافتہ اور فارغ التحصیل افراد کو حصولِ ملازمت میں مدد فراہم کرنا ہے
-
آئی بی سی سی فورم نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں اصلاحات کیلیے سفارشات پیش کردیں
امتحان اور جانچ کے انداز کو رٹّے کے بجائے نفسِ مضمون کی حقیقی سمجھ بوجھ پر منتقل کرنا ضروری ہے، ماہرین
-
دس لاکھ پاکستانیوں کی سگریٹ چھڑانے کیلیے ملک گیر مہم کا آغاز
دنیا بھر میں تمباکو نوش افراد کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہے، عبیر مرزا، ایسوسی ایشن فاراسموکنگ آلٹرنیٹیوز پاکستان
-
پاکستانی کی سیاسی تاریخ پر تجزیہ نگار اکرام سہگل کی کتاب کی رونمائی
شاہد خاقان بہتر وزیر اعظم ، مشرف بہادر سپاہی، نواز شریف گڈ فیکٹری منیجر اور عمران خان بہترین لیڈر ہیں، اکرام سہگل
-
صوبہ پنجاب ٹیکسٹائل لیدر فارما سمیت 8 صنعتوں کو چلانے کی مشروط اجازت
سرجیکل و طبی آلات، آٹو پارٹس،فروٹس اینڈ ویجی ٹیبلز تیارکرنے والی صنعتوں کو بھی پابندی سے استثنیٰ دیدیا گیا
-
چین میں کورونا سے 1800 ہلاکتیں امریکا میں 49 افراد متاثر
24گھنٹے میں مزید 105 افراد لقمہ اجل بنے، مریض 70 ہزار سے بڑھ گئے
-
مولانا فضل الرحمن کی جان کو خطرہ لاحق تھریٹ الرٹ جاری
غیرملکی ایجنیسوں سمیت کالعدم تنظیمیں مولانا اور آزادی مارچ پر حملہ کرکے امن کی صورتحال خراب کرنا چاہتی ہیں
-
وزیر اعظم کی ہدایت پر مریم نواز کو والد کے پاس منتقل کرنے کی اجازت
جتنا بھی ہوسکے مریم کو اپنے والد کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع دیا جائے، وزیر اعظم عمران خان