راحیلہ نواب علی
-
بھوک کا اسٹیٹس
بھوک کے اسٹیٹس سے خطرناک کوئی نہیں ہے، جان دے بھی دیتا ہے خودکشی کے طور پر اور لے بھی لیتا ہے انتقاماً
-
باس اور ساس
باس شدید ناراض ہوجائے تو نوکری خطرے ميں، ساس اپنی غلطیوں کا ملبہ بہو کے سرڈالنا شروع کردے تو گرہستی خطرے میں