عمران اصغر
-
انسداد دہشتگردی عدالت نے 4وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی
عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو وکلاء کی ملاقات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی
-
ایاز صادق کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل، مذاکراتی کمیٹی تیسرے اجلاس کیلیے تیار
اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی اتوار 12 جنوری یا سوموار 13 جنوری کو مذاکراتی کمیٹی کے تیسرے اجلاس کے لیے تیار ہے
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس فیصلے کی تاریخ تبدیلی کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کا اہم بیان
ہمارے خلاف کیس ہے ابھی تک ہمیں نہیں بتایا گیا کل فیصلے کی تاریخ تبدیل ہو چکی ہے، ممبر خالد یوسف
-
ملٹری کورٹس سے سزائیں پانے والے دو مجرمان اڈیالہ جیل منتقل
ملٹری کورٹس سے سزائیں پانے والے باقی مجرمان کو بھی مختلف جیلوں میں منتقل کیا جائے گا، ذرائع
-
مجھے بھی سنا جائے،وائس چیئرمین پی ٹی آئی کا اپنی پارٹی سے مطالبہ
پی ٹی آئی میں واحد سیاست دان ہوں جس نے بلدیاتی، صوبائی اور وفاقی سطح پر سیاست کی ہے، شاہ محمود قریشی
-
جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود، وزیراعلیٰ گنڈاپور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد
شبلی فراز، شہریار آفریدی، کنول شوذب سمیت دیگر ملزمان شامل، اب تک کل 113 ملزمان پر فرد جرم عائد ہوچکی
-
سول نافرمانی کال، عمران خان کا مطالبات کی منظوری کیلیے حکومت کو اتوار تک کا الٹی میٹم
اگر اتوار تک دونوں مطالبات منظور نہ ہوئے تو پھر اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال دی جائے گی،علیمہ خان
-
حکومت نے میرے دو مطالبات نہیں مانے تو ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا، عمران خان
بانی پی ٹی آئی نے دومطالبات دے کر اپنے لوگوں کو حکومت کی طرف ہی بھیجا ہوگا، بہن عمران خان،
-
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دائر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بڑی پیشرفت
نیب کے وکیل نے احتساب عدالت میں حتمی دلائل مکمل کرلیے، بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلوں کا بھی تذکرہ
-
بانی پی ٹی آئی کا 26 نومبر،9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات اور بے گناہ کارکنان کی رہائی کا مطالبہ
مطالبات نہ مانے گئےتو اووسیز پاکستانیوں سےرقوم نہ بھیجنے کی اپیل کریں گے،ڈی چوک کا نام شہدا چوک رکھ دیا ہے، علیمہ خان