عمران اصغر
-
بانی پی ٹی آئی کا 26 نومبر،9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات اور بے گناہ کارکنان کی رہائی کا مطالبہ
مطالبات نہ مانے گئےتو اووسیز پاکستانیوں سےرقوم نہ بھیجنے کی اپیل کریں گے،ڈی چوک کا نام شہدا چوک رکھ دیا ہے، علیمہ خان
-
مریم نواز کی تسلی کے لیے بشریٰ بی بی پر کیس بنایا گیا، عمران خان کا تحریری جواب
عمران خان کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 342 کے سوالنامے کا جواب جمع کرادیا گیا
-
190 ملین پائونڈز ریفرنس، عمران، بشریٰ بی بی کے جواب داخل
عمران خان نے اپنے دفاع میں گواہ پیش کرنے سے آگاہ کیاجبکہ بشری نے بتایا وہ کوئی گواہ پیش نہیں کرنا چاہتیں
-
توشہ خانہ 2 کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی، بشریٰ بی بی کے وارنٹ معطل
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ملزمان نے عدالت میں 342کے سوالناموں کے جواب جمع کرادیے، دونوں کیسز کی سماعت 12دسمبر تک ملتوی
-
اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایس پی صدر کو توہین عدالت کا نوٹس دے کر صبح 9 بجے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
-
حالات خراب نہ ہوتے تو بانی پی ٹی آئی دسمبر میں باہر آجاتے، ذرائع گوہر خان
گوہر نے آپریشن سے قبل علی امین گنڈاپور کوسنگجانی جانے پر راضی کرنے کی کوشش کی
-
اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اُس میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی قصور نہیں ہے، بیرسٹر گوہر
اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے ہوگئے تھے، حالات خراب نہ ہوتے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی جلد ہوجاتی، ذرائع بیرسٹر گوہر
-
جی ایچ کیو حملہ کیس میں غیرحاضری پر گنڈا پور، زرتاج گل سمیت 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی پھر مؤخر
-
9 مئی کے ثبوت موجود، سازش زمان پارک میں ہوئی اور بانی پی ٹی آئی قصوروار ہیں، تحریری فیصلہ
پراسیکیوشن کے مطابق خفیہ پولیس اہلکاروں نے خود کو پی ٹی آئی ورکر ظاہر کرتے ہوئے اس سازش کو سنا تھا
-
معروف صحافی مطیع اللہ جان اڈیالہ جیل سے رہا
اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے روبکاری موصول ہونے پر مطیع اللہ جان کو رہا کردیا