عمران اصغر
-
معروف صحافی مطیع اللہ جان اڈیالہ جیل سے رہا
اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے روبکاری موصول ہونے پر مطیع اللہ جان کو رہا کردیا
-
اسلام آباد راولپنڈی میں معمولات زندگی بحال، موٹرویزسمیت اہم شاہراہوں سے کنٹینر ہٹا دیے گئے
میٹروبس سروس اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی بحال، کل سے جڑواں شہروں میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے
-
انٹرنیشنل مسافروں کو ہوائی اڈے پر قیام کی کوئی اجازت نہیں، ایئرپورٹ اتھارٹی
سوشل میڈیا پر انٹرنیشنل مسافروں کے ہوائی اڈے پر قیام سے متعلق گردش کرنے والی فیک نیوز بے بنیاد اور غلط ہے
-
راولپنڈی؛ نیوٹاؤن میں ڈولفن اہلکاروں پر ڈاکو کی فائرنگ، مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
ڈاکوؤں سے برآمد شدہ موٹرسائیکل تھانہ صادق آباد کے علاقے سے چوری کیا گیا ہے
-
بانی پی ٹی آئی سے راولپنڈی پولیس کی تفتیش، پہلا مرحلہ مکمل
راولپنڈی کے تھانہ نیوٹاؤن کے تفتیشی افسر انسپکٹر راشد کیانی نے عمران خان سے 4 گھنٹے تفتیش کی
-
فارم 47 کی حکومت ایک سیاسی لاش ہے جسے شہباز شریف اٹھا کر چل رہے ہیں، علی محمد خان
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ باہر آکر سیاسی انتقام نہیں لوں گا، پی ٹی آئی رہنما کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
-
بانی نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کو پُرامن انقلاب ہوگا، آگے آزادی ہے، علی محمد خان
پرامن مارچ صرف اسلام آباد کی طرف ہوگا جس میں ملک بھر سے لوگ آئیں گے، رہنما تحریک انصاف
-
کٹھ پتلی مسلط کرنے والوں نے اپنی سروس 3 سے 5 سال کروالی، شعیب شاہین
جیل انتظامیہ کیخلاف عدالت جائیں گے، اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل
گزشتہ روز کی سماعت میں بانی پی ٹی آئی سکائی بلیو شرٹ پہنے عدالت آئے
-
نئی امریکی لیڈر شپ کم از کم ایسا نہیں کریگی جیسا بائیڈن دور میں ہو رہا تھا، علی محمد خان
ہمیں دنیا کی کسی طاقت سے یا شخص سے کوئی امید نہیں بس اپنے اللہ سے امید ہے، رہنما پی ٹی آئی