عمران اصغر
-
کٹھ پتلی مسلط کرنے والوں نے اپنی سروس 3 سے 5 سال کروالی، شعیب شاہین
جیل انتظامیہ کیخلاف عدالت جائیں گے، اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل
گزشتہ روز کی سماعت میں بانی پی ٹی آئی سکائی بلیو شرٹ پہنے عدالت آئے
-
نئی امریکی لیڈر شپ کم از کم ایسا نہیں کریگی جیسا بائیڈن دور میں ہو رہا تھا، علی محمد خان
ہمیں دنیا کی کسی طاقت سے یا شخص سے کوئی امید نہیں بس اپنے اللہ سے امید ہے، رہنما پی ٹی آئی
-
امریکی سفارت خانے کے 3 رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ
امریکی سفارت خانے کے وفد نے اڈیالہ میں قید تین امریکی شہریوں کے کیس اور قانونی پہلوؤں پر بات چیت کی
-
راولپنڈی میں مالا کنڈ سے آیا نوجوان دن دہاڑے قتل
مقتول سبزی فروش کرتا تھا، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں
-
اڈیالہ جیل میں نیا جدید سسٹم نصب، ملاقاتیوں کو شرائط پوری کرنا ہوں گی
قومی شناختی کارڈ کے بغیر جیل میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، ملاقاتی کے فنگر پرنٹس بھی لیے جائیں گے
-
راولپنڈی میں آوارہ پاگل کتے کے حملے میں متعدد بچے زخمی
راولپنڈی کے تھانہ امرال کی حدود میں آوارہ کتے کے حملے میں متعدد بچے زخمی، طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل
-
بانی پی ٹی آئی کی وکلا سے ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم کی مذمت
بانی پی ٹی آئی نے ملاقات کے دوران کہا کہ 26 ویں ترمیم سے ملک میں جمہوریت ختم کردی گئی ہے
-
بانی پی ٹی آئی کو اخبار ٹی وی میسر کھانے میں مٹن ملتا ہے جیل انتظامیہ
گزشتہ دو ہفتوں کے میڈیکل ٹیسٹ کے مطابق وہ مکمل طور پر صحت یاب ہیں
-
بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
بانی پی ٹی آئی کو بی کلاس کی تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں اور سیل میں بجلی بلاتعطل فراہم کی جاتی ہے، جیل انتظامیہ