عمران اصغر
-
اڈیالہ کے باہر سے زیر حراست عمران خان کی تینوں بہنوں سمیت 7 رہنماؤں کو رہا کردیا گیا
عمر ایوب، علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین خان، قاسم نیازی، ملک احمد خان بچھر، حامد رضا کو حراست میں لیا گیا تھا
-
راولپنڈی میں فوڈ چین پر دھاوے کی کوشش ناکام، 14 ملزمان گرفتار
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو موقع سے گرفتار کرلیا
-
بانی پی ٹی آئی سے علی امین اور بیرسٹر سیف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
بانی نے بار بار کہا کہ ذاتی پسند اور نا پسند کو بیچ میں نہیں لاؤں گا، اسٹیبلشمینٹ بات کرنے کو تیار ہے تو ہونی چاہیے
-
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی تیسری عید، نماز عید بھی ادا نہیں کی
بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی اپنے اپنے سیل میں ہی بند رہے
-
عمران خان نے میرے مؤقف کی تائید کی ہے، سلمان اکرم راجہ
سلمان اکرم راجہ اور دیگر کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد غیر رسمی گفتگو
-
راولپنڈی میں 16 سالہ لڑکے کو شناخت کے بعد گولیاں مار دی گئیں
زخمی نوجوان پر پہلے تشدد بھی کیا گیا، متاثرہ شخص اسپتال منتقل
-
چکوال، جائیداد کی لالچ میں بہن بھائی کے ساتھ غیر انسانی سلوک کا کیس ردی کی نذر ہونے کا خدشہ
ڈیڑھ ماہ گزرنے کے باوجود وجہ موت سامنے نہیں آسکی، بھائی کی رپورٹ بھی سامنے نہیں آئی
-
الیکٹرانک کرائمز کے خلاف کارروائی، پہلا مقدمہ درج، مشہور ٹک ٹاکر گرفتار
ملزم کے اکاؤنٹس کی ویڈیوز سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سازش کے تحت اداروں کے خلاف نفرت آمیز مواد شیئر کر رہا ہے، پولیس
-
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی
بشریٰ بی بی کا فیصل چوہدری کو کہا آپ ہماری پٹیشنز سے الگ ہو جائیں، ہمیں سیاسی وکیل کی ضرورت نہیں ہے، ذرائع
-
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں نہیں ہوگی
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بھی اڈیالہ جیل نہیں ہوئی، وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری