عمران اصغر
-
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں نہیں ہوگی
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بھی اڈیالہ جیل نہیں ہوئی، وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری
-
کروڑوں کی جائیداد کے مالک بہن بھائی کو 2سال حویلی میں قید رکھنے والے ملزمان گرفتار
بہن بھائی کو تایازاد بھائیوں نے قیمتی زمین پر قبضے کے لیے حویلی میں قید رکھا، بہن بھوک اور ٹھنڈ سے ہلاک ہوگئی
-
عمران خان کا 26ویں آئینی ترمیم کے دن غیرحاضر رہنے والے ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ
بانی پی ٹی آئی نے زین قریشی کے علاوہ دیگر تمام غیر حاضر ارکان کو پارٹی سے نکالنے کی ہدایت جاری کر دی ہے
-
اڈیالہ جیل کے دو حوالاتی بیمار ہونے پر اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گئے
ایک حوالاتی منشیات کے مقدمہ میں جبکہ دوسرا چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں جیل میں بند تھا
-
عمران بشریٰ ملاقات، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر
کیس پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں کی
-
انسداد دہشتگردی عدالت نے 4وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی
عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو وکلاء کی ملاقات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی
-
ایاز صادق کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل، مذاکراتی کمیٹی تیسرے اجلاس کیلیے تیار
اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی اتوار 12 جنوری یا سوموار 13 جنوری کو مذاکراتی کمیٹی کے تیسرے اجلاس کے لیے تیار ہے
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس فیصلے کی تاریخ تبدیلی کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کا اہم بیان
ہمارے خلاف کیس ہے ابھی تک ہمیں نہیں بتایا گیا کل فیصلے کی تاریخ تبدیل ہو چکی ہے، ممبر خالد یوسف
-
ملٹری کورٹس سے سزائیں پانے والے دو مجرمان اڈیالہ جیل منتقل
ملٹری کورٹس سے سزائیں پانے والے باقی مجرمان کو بھی مختلف جیلوں میں منتقل کیا جائے گا، ذرائع
-
مجھے بھی سنا جائے،وائس چیئرمین پی ٹی آئی کا اپنی پارٹی سے مطالبہ
پی ٹی آئی میں واحد سیاست دان ہوں جس نے بلدیاتی، صوبائی اور وفاقی سطح پر سیاست کی ہے، شاہ محمود قریشی