محمد یوسف انجم
-
ارشد ندیم نے بھارت کے نیرج چوپڑا کی دعوت مسترد کردی، مگر کیوں؟
نیرج چوپڑا کلاسک تھروونگ چیمپئن شپ میں شرکت کا دعوت نامہ بھیجا تھا
-
بورڈ کو 16 سال بعد انٹرنیشنل میچ کیلئے اسٹیڈیم بحال کرنے کا ہوش آگیا
فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم کو 2008 کے بعد دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی ملنے کا امکان
-
ایشیا ہاکی کپ کے میزبان کا باقاعدہ طور پر اعلان، پاکستانی ٹیم بھی مدعو
ایشیا کپ میں چھ ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کر دی ہے
-
چیئرمین پی سی بی کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا
ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت پاکستان کے سپرد کردی گئی
-
ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر؛ میچ آفیشلز کا اعلان ہوگیا
میچ آفیشلز میں پاکستان کے فیصل خان آفریدی اور سلیمہ امتیاز امپائرنگ پینل میں شامل
-
پی سی بی راہداریوں میں ایک مرتبہ پھر غیرملکی کوچز لانے کی بازگشت
موجودہ سیٹ اپ میں گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کے معاہدوں کی پاسداری نہیں کی گئی تھی
-
رواں برس شیڈول اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نظر انداز
نومبر میں شیڈول ایونٹ میں بیلجیئم، کینیڈا، جرمنی، بھارت، آئرلینڈ اور ملائیشیا شامل ہیں
-
سابق پاکستانی کرکٹر کا بیٹا اپنے ہی ملک کیخلاف میدان میں اُترے گا
محمد ارسلان عباس کے والد پاکستان میں 45 فرسٹ کلاس میچز کھیل چکے ہیں
-
تیسرا ٹی20؛ ہیڈکوچ نے ٹیم میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا
کیویز کیخلاف سیریز کا تیسرا میچ کل آکلینڈ میں کھیلا جائے گا
-
لاہور قلندرز نے قومی کھیل ہاکی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا
فرنچائز کے چیف آپریٹنگ آفیسر عاطف رانا کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے ساتھ ہاکی کو بھی اوپر لانا ہے