US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ان بندروں نے جب انسانوں کا حال دیکھا ہوگا تو طنزاً کہا ہوگا،’’کہو میاں!۔۔۔۔کیا پایا انساں ہوکے۔‘‘
بھٹو کی روح نے سوچا ہوگا کہ داخلے کے لیے کسی ایسے جسم کا انتخاب کیا جائے جو مقدمات اور جیلوں سے زندہ بچ نکلتا ہے۔
اس بار کا بجٹ بہت مختلف ہے۔ ہر بجٹ کے لیے تیاریاں کی جاتی ہیں، اس کی خاطر گرفتاریاں کی گئیں۔
ہمارے خیال میں خلائی دوربین ہبل پاکستان اسٹیل ملز میں بنائی گئی ہوگی۔
بھلا بتاؤ، یہ بھی کوئی بات ہوئی کہ آدمی غیبت بھی نہ کرے، پھر فارغ وقت میں آخر کرے تو کیا کرے۔
زرداری صاحب اچھے اچھوں کو چلا سکتے ہیں، ان کے لیے کوئی تحریک چلانا کیا بڑی بات ہے۔
پاکستانیوں کے غصے سے ڈر کے انھیں دسویں نمبر رکھا گیا ورنہ ہم سے زیادہ غصہ کس قوم کو آتا ہوگا۔
ڈونلڈٹرمپ نے منصب صدارت سنبھالنے کے بعد 800 دن میں 10 ہزار سے زائد جھوٹے دعوے کیے۔
اسمارٹ فون نے ’’سیلفیانے‘‘ کے شوق کو جنون میں بدل ڈالا ہے۔
ہر وزیر کے اعلانات سُن کر پاکستانی قوم کبھی نوکریوں کی برسات کی تلاش میں آسمان کو تکتی ہے۔